سر محفل یہ کیسا مراسلہ اٹھا ہے!ژ میرے سر ڈال دیتے ہیں ہر بار
غلیل سے نشانہ لے کر ڑ اور ژ کو اڑا ڈالیں کیا ہم؟؟؟ظلم کرتی ہیں ڑ اور ژ، میں تو لات مار دیتا ہوں اور آگے چھلانگ لگا دیتا ہوں، بار بار ژوب نہیں جاتا
کہتا تو میں یہی ہوں کہ قدیم ترین لڑیوں میں یہ سوچا گیا تھا کہ ان حروف کو اس لڑی کے لیے فراموش کر دیںغلیل سے نشانہ لے کر ڑ اور ژ کو اڑا ڈالیں کیا ہم؟؟؟
کہتا تو میں یہی ہوں کہ قدیم ترین لڑیوں میں یہ سوچا گیا تھا کہ ان حروف کو اس لڑی کے لیے فراموش کر دیں
لیکن آپ فکر مت کیجئیے۔ ایک دن آپ کے کہنے پر عمل ہو ہی جانا ہے۔کہتا تو میں یہی ہوں کہ قدیم ترین لڑیوں میں یہ سوچا گیا تھا کہ ان حروف کو اس لڑی کے لیے فراموش کر دیں
محفل بند ہونے کے بعد؟لیکن آپ فکر مت کیجئیے۔ ایک دن آپ کے کہنے پر عمل ہو ہی جانا ہے۔