La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے
الف عین لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:40 شام #46,101 La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے
La Alma لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:41 شام #46,102 الف عین نے کہا: La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق ہی متفق ہوں ۔ 🌹
الف عین نے کہا: La Alma سے متفق ہوں لیکن وہ بھی اس سے متفق ہوں کہ یہ مراسلہ ل سے ہی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق ہی متفق ہوں ۔ 🌹
الف عین لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:55 شام #46,103 نا اتفاقی کسی بھی قسم کی محفل کے آخری دنوں میں قبول نہیں کی جا سکتی
یاز محفلین آج بوقت 12:02 صبح #46,104 واقعی یہ تو ہے کہ اتفاق وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، جیسے اتفاق سے محفل بند نہ ہو، وغیرہ
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 7:15 صبح #46,116 خیر ۔۔۔ بہت باتیں ہو گئیں اکیلے اکیلے۔ اب دوسری لڑی میں چلتے ہیں۔
ع عظیم محفلین آج بوقت 8:36 صبح #46,117 گُلِ یاسمیں نے کہا: تمام محفلین کو ہماری طرف سے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ
گُلِ یاسمیں نے کہا: تمام محفلین کو ہماری طرف سے السلام علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ
گُلِ یاسمیں لائبریرین آج بوقت 8:43 صبح #46,118 عظیم نے کہا: دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھیروں دعائیں دیا کیجئیے ہمیشہ۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
عظیم نے کہا: دعا ہے کہ گل یاسمیں ہنستی مسکراتی رہیں ہمیشہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈھیروں دعائیں دیا کیجئیے ہمیشہ۔ اللہ پاک قبول فرمائیں آمین
انیس جان محفلین آج بوقت 8:48 صبح #46,119 ذما طرف نا,, میری طرف سے تمام سلام کرنے والے محفلین کو وعلیکم السلام
وجی لائبریرین آج بوقت 9:37 صبح #46,120 اے خان نے کہا: بھائی آج وجی کا سلام والا مراسلہ نظر نہیں آیا السلام و علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روزانہ کی طرح السلام علیکم اور اے خان صاحب کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ
اے خان نے کہا: بھائی آج وجی کا سلام والا مراسلہ نظر نہیں آیا السلام و علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روزانہ کی طرح السلام علیکم اور اے خان صاحب کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ برکاتہ