ظفری
لائبریرین
یعنی ہاف ٹکٹ ۔۔۔۔مجھے چھبیس ہزار کا ہدف مل گیا تو آپ تیرہ ہزار کابنا کر ہم قدم ہو جائیے ۔
یعنی ہاف ٹکٹ ۔۔۔۔مجھے چھبیس ہزار کا ہدف مل گیا تو آپ تیرہ ہزار کابنا کر ہم قدم ہو جائیے ۔
ان آخری اوورز میں تو یہی پارٹنر شپ ممکن ہے بس ۔ کیا کیا جائے ۔۔۔یعنی ہاف ٹکٹ ۔۔۔۔![]()
سید عاطف علی نے پچیس ہزار مراسلہ جات کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کو ہماری جانب سے بہت بہت مبارکباد۔
مبارکباد کے سابقے کے آئیکون کے بجائے تاسف کاآئیکون بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ عنوان کی قریب تر مطابقت کے لیے۔30 ہزار نہ ہونے کی مبارک ہو سید عاطف علی
ایک بار خیال آیا تو تھا لیکن آپ کے نام کے ساتھ تاسف کی لڑی کھولنے کا دل مذاق میں بھی نہیں کیا۔ اللہ تعالی سب خیر کے معاملات کریں!مبارکباد کے سابقے کے آئیکون کے بجائے تاسف کاآئیکون بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ عنوان کی قریب تر مطابقت کے لیے۔
اچھا ہی کیا۔سب کا بھلا سب کی خیر۔ایک بار خیال آیا تو تھا لیکن آپ کے نام کے ساتھ تاسف کی لڑی کھولنے کا دل مذاق میں بھی نہیں کیا۔ اللہ تعالی سب خیر کے معاملات کریں!
شکریہ چوہدری صاحب ،مبارکان ہوون جی۔
جب دو نمبری ہوگئے، پھر دس نمبری ہوگئے تو چھبیس ہزاری بھی ہوجائیں گے ۔ ابھی تو تین ماہ پڑے ہیں ۔ کیوں سید عاطف علی بھائی ۔مبارک ہو عاطف بھائی۔ کاش آپ چھبیس ہزاری ہو پاتے۔ ہائے![]()
عاطف تو اکیلے ہی اب پ کھیل رہے ہیںاتنا دھیرے کون سا گھوڑا چلتا ہے کہ پہنچا کے ہی نہیں دے رہا!!!
الٹی لڑی کو نہیں دیکھا ؟؟؟ سرپٹاتنا دھیرے کون سا گھوڑا چلتا ہے کہ پہنچا کے ہی نہیں دے رہا!!!
سرپٹ الٹے دوڑے جا رہے ہیں کہیں مراسلے کم ہی نہ ہو جائیںالٹی لڑی کو نہیں دیکھا ؟؟؟ سرپٹ
کوئی ٹک ہی نہیں رہا میرے گھوڑے کے آگے ۔آج رفتار پکڑی ہے کہ دھاگے میں بھی کچھ سیکنڈ کی گرہیں لگانی پڑ رہی ہیں ۔عاطف تو اکیلے ہی اب پ کھیل رہے ہیں
نہیں!!! ترتیب کا بھی فل خیال ہے ۔سرپٹ الٹے دوڑے جا رہے ہیں کہیں مراسلے کم ہی نہ ہو جائیں