مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

سید عاطف علی

لائبریرین
سید عاطف علی نے پچیس ہزار مراسلہ جات کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کو ہماری جانب سے بہت بہت مبارکباد۔
30 ہزار نہ ہونے کی مبارک ہو سید عاطف علی
مبارکباد کے سابقے کے آئیکون کے بجائے تاسف کاآئیکون بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ عنوان کی قریب تر مطابقت کے لیے۔
 
آخری تدوین:
مبارکباد کے سابقے کے آئیکون کے بجائے تاسف کاآئیکون بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ عنوان کی قریب تر مطابقت کے لیے۔
ایک بار خیال آیا تو تھا لیکن آپ کے نام کے ساتھ تاسف کی لڑی کھولنے کا دل مذاق میں بھی نہیں کیا۔ اللہ تعالی سب خیر کے معاملات کریں!
 
Top