ظفری
لائبریرین
یعنی ہاف ٹکٹ ۔۔۔۔مجھے چھبیس ہزار کا ہدف مل گیا تو آپ تیرہ ہزار کابنا کر ہم قدم ہو جائیے ۔
یعنی ہاف ٹکٹ ۔۔۔۔مجھے چھبیس ہزار کا ہدف مل گیا تو آپ تیرہ ہزار کابنا کر ہم قدم ہو جائیے ۔
ان آخری اوورز میں تو یہی پارٹنر شپ ممکن ہے بس ۔ کیا کیا جائے ۔۔۔یعنی ہاف ٹکٹ ۔۔۔۔![]()
سید عاطف علی نے پچیس ہزار مراسلہ جات کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کو ہماری جانب سے بہت بہت مبارکباد۔
مبارکباد کے سابقے کے آئیکون کے بجائے تاسف کاآئیکون بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ عنوان کی قریب تر مطابقت کے لیے۔30 ہزار نہ ہونے کی مبارک ہو سید عاطف علی
ایک بار خیال آیا تو تھا لیکن آپ کے نام کے ساتھ تاسف کی لڑی کھولنے کا دل مذاق میں بھی نہیں کیا۔ اللہ تعالی سب خیر کے معاملات کریں!مبارکباد کے سابقے کے آئیکون کے بجائے تاسف کاآئیکون بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔ عنوان کی قریب تر مطابقت کے لیے۔
اچھا ہی کیا۔سب کا بھلا سب کی خیر۔ایک بار خیال آیا تو تھا لیکن آپ کے نام کے ساتھ تاسف کی لڑی کھولنے کا دل مذاق میں بھی نہیں کیا۔ اللہ تعالی سب خیر کے معاملات کریں!