مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

زیک

ایکاروس
کوشش کیجیے۔ واقعی دیکھنے کے لائق ہے ۔۔۔۔ اب تو سعودی حکومت نے ٹؤرزم کو پروموٹ کرنے کے لیے بہت سا منورنجھن کا سامان مہیا کر دیا ہے ۔
سوچ رہا ہوں کہ پیٹرا اور مدائن کو ایک ہی ٹرپ میں دیکھا جائے۔ خوب رہے گا
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پاکستانی پاسپورٹ والے بھی ایسے ہی ٹکٹ کروا لیں اور ارائیول پہ ویزا لے لیں؟ اور تقریبا کتنے لاکھ کی کہانی ہے؟
نہیں پہلے ۔شاید ای ویزا ۔لینا پڑے گا پہلے ۔آن ارائیول تو پاکستان کے لیے نہیں ہو گا۔
 
پاکستانیوں کے لئے نہیں ہے

یہاں سے تو اب لوگ عمرہ بھی ایسے ہی جاتے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top