مریم افتخار
محفلین
تہانوں سنجیدہ سمجھنا پیندا اے، نئیں تے تسی تے کدی ہو وو ای نہ!تے ساڈے دو فرنگی لفظاں توں سانوں سنجیدہ ای سمجھ لیا جے
تہانوں سنجیدہ سمجھنا پیندا اے، نئیں تے تسی تے کدی ہو وو ای نہ!تے ساڈے دو فرنگی لفظاں توں سانوں سنجیدہ ای سمجھ لیا جے
ہنوز نیستآپ نے دیکھی؟ سنمیٹو گرافی اچھی ہے نا؟
ہونڑن اسی انڈر ٹریننگ آں ۔تے ساڈے دو فرنگی لفظاں توں سانوں سنجیدہ ای سمجھ لیا جے
جداں تسی ہن لکھیا جے، سانوں سمجھ آ گئی تہاڈا ٹریننگ کیمپ کتھے جے۔ہونڑن اسی انڈر ٹریننگ آں ۔
جداں تسی ہن لکھیا جے، سانوں سمجھ آ گئی تہاڈا ٹریننگ کیمپ کتھے جے۔
چنگا پھڑیا جےجداں تسی ہن لکھیا جے، سانوں سمجھ آ گئی تہاڈا ٹریننگ کیمپ کتھے جے۔
تھوڑا ہولا ہتھ رکھو ۔ سارے کیمپاں دا ایڈریس سانوں وی لبھ جانڑآںجداں تسی ہن لکھیا جے، سانوں سمجھ آ گئی تہاڈا ٹریننگ کیمپ کتھے جے۔
ایک کا خیال ہے سعودیہ بہت بری جگہ ہے اور وہاں نہیں جانا چاہیئے دوسرے کا خیال ہے کہ سعوویہ صرف عمرہ حج کے لئے جانا ہو گا۔ سب کا خیال ہے کہ اور بہت بہتر جگہیں ہیں دنیا میںرجحان نہیں؟
اب سعودیہ والوں نے ویزہ اور ملک کھول دیا ہے تو کچھ سیاحت کا ارادہ ہے اگر بیوی راضی ہو گئی تو ربع الخالی بھی چلیں گے۔ لیبین ڈیزرٹ تو دیکھا ہی ہوا ہےاور ایمپٹی کوارٹر کی بابت بھی کچھ قصد وغیرہ ہے کیا؟
سوچ رہا ہوں کہ پیٹرا اور مدائن کو ایک ہی ٹرپ میں دیکھا جائے۔ خوب رہے گاکوشش کیجیے۔ واقعی دیکھنے کے لائق ہے ۔۔۔۔ اب تو سعودی حکومت نے ٹؤرزم کو پروموٹ کرنے کے لیے بہت سا منورنجھن کا سامان مہیا کر دیا ہے ۔
کچھ اس بابت ہمیں بھی بتائیے تاکہ جلد حاضری ہو۔اب سعودیہ والوں نے ویزہ اور ملک کھول دیا ہے تو کچھ سیاحت کا ارادہ ہے اگر بیوی راضی ہو گئی
یعنی اردن بھی ؟سوچ رہا ہوں کہ پیٹرا اور مدائن کو ایک ہی ٹرپ میں دیکھا جائے۔ خوب رہے گا
ای ویزہ اور ویزہ آن ارائیول کی کہانی ہے۔کچھ اس بابت ہمیں بھی بتائیے تاکہ جلد حاضری ہو۔
پاکستانی پاسپورٹ والے بھی ایسے ہی ٹکٹ کروا لیں اور ارائیول پہ ویزا لے لیں؟ اور تقریبا کتنے لاکھ کی کہانی ہے؟ای ویزہ اور ویزہ آن ارائیول کی کہانی ہے۔
نہیں پہلے ۔شاید ای ویزا ۔لینا پڑے گا پہلے ۔آن ارائیول تو پاکستان کے لیے نہیں ہو گا۔پاکستانی پاسپورٹ والے بھی ایسے ہی ٹکٹ کروا لیں اور ارائیول پہ ویزا لے لیں؟ اور تقریبا کتنے لاکھ کی کہانی ہے؟
پاکستانی پاسپورٹ والے بھی ایسے ہی ٹکٹ کروا لیں اور ارائیول پہ ویزا لے لیں؟ اور تقریبا کتنے لاکھ کی کہانی ہے؟
پاکستانیوں کے لئے نہیں ہےنہیں پہلے ۔شاید ای ویزا ۔لینا پڑے گا پہلے ۔آن ارائیول تو پاکستان کے لیے نہیں ہو گا۔
مگر اب ویزا اتنا مشکل نہیں جتنا پہلے ہوتا تھا ۔ تورزم کو کافی سپورٹ کیا جاتا ہے اب چند سالوں سے۔نہیں پہلے ۔شاید ای ویزا ۔لینا پڑے گا پہلے ۔آن ارائیول تو پاکستان کے لیے نہیں ہو گا۔
مجھے سننے میں آ رہا تھا جاب کے مواقع اور ویزے کم ہوئے ہیں ان سالوں میں۔۔۔مگر اب ویزا اتنا مشکل نہیں جتنا پہلے ہوتا تھا ۔ تورزم کو کافی سپورٹ کیا جاتا ہے اب چند سالوں سے۔
جاب اور ویزوں کا ایک الگ ہی نظام ہے یہاں جو پہلے الیکٹرانک کنٹرول میں نہیں تھا ۔اب کافی کچھ الیکٹرانک کنٹرول میں ہے ۔مجھے سننے میں آ رہا تھا جاب کے مواقع اور ویزے کم ہوئے ہیں ان سالوں میں۔۔۔
جاب میں ان کی سعودیزیشن چل رہی ہےمجھے سننے میں آ رہا تھا جاب کے مواقع اور ویزے کم ہوئے ہیں ان سالوں میں۔۔۔