مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے خوشی ہے کہ شاہ جی چھبیس ہزاری نہ ہوپائیں گے۔۔۔۔ ویسے ان کے مراسلات اس قدر تو ہو چکے کہ لشکرسکندری کی طرح پورس کا مقابلہ کر سکیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top