1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں
ملائکہ
آخری سرگرمی:
‏مئی 17, 2019
رکنیت:
‏اپریل 24, 2008
مراسلے:
10,592
نمبرات:
113
محصول مثبت درجہ بندیاں:
9,803
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
788
محصول منفی درجہ بندیاں:
2

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 4,865 11,324
زبردست 1,681 6,297
معلوماتی 609 788
دوستانہ 1,387 1,532
پر مزاح 1,261 2,761
متفق 749 1,515
غیر متفق 34 53
غمناک 5 3
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 0 3
نا پسندیدہ 2 3
جنس:
مؤنث
یوم پیدائش:
‏مئی 20, 1992 (عمر: 27)
مقام سکونت:
کراچی

اس صفحے کی تشہیر

ملائکہ

محفلین, مؤنث, 27, از کراچی

شمشاد چچا کے بغیر محفل میں کوئی مزہ نہیں :-( ‏اکتوبر 14, 2014

ملائکہ کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏مئی 17, 2019
    1. ملائکہ
      ملائکہ
      سکون اور آرام۔۔۔۔
    2. محسن وقار علی
      محسن وقار علی
      آپ کے 5000 مراسلے ہونے والے ہیں۔میں اس سلسلے میں مبارک بادی دھاگہ کھولنے والا ہوں۔
      1. ملائکہ نے اسے پسند کیا۔
    3. محب علوی
      محب علوی
      کہاں غائب ہو ملائکہ ؟
      1. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      2. ملائکہ
        ملائکہ
        جی ٹھیک
        ‏دسمبر 17, 2012
      3. محب علوی
        محب علوی
        اتنا سنجیدہ جی ٹھیک
        ‏دسمبر 17, 2012
      4. ملائکہ
        ملائکہ
        اب میں کیا بولوں مجھے جب وقت ملا تو میں ضرور بناؤں گی کوئی اچھا سا تھریڈ۔۔
        ‏دسمبر 17, 2012
    4. عائشہ عزیز
      عائشہ عزیز
      ہممم :) :) :)
      اور کیا آپ کا سیکنڈ سمسٹر ختم ہوگیا ہے اور آپ تھرڈ میں ہو ؟
    5. عائشہ عزیز
      عائشہ عزیز
      السلام علیکم سس :)
      کیسی ہو آپ ملائکہ ؟
      اور کیا آپ کو چھٹیاں نہیں ہوئیں کالج سے کیونکہ میں نے پڑھا تھا کچھ دن پہلے کہ آپ پڑھائی میں مصروف ہیں ۔ کیا سیکنڈ سمسٹر ختم نہیں ہوا آپ کا؟
    6. ناعمہ عزیز
      ناعمہ عزیز
      پیاری دوست عید مبارک
    7. مغزل
      مغزل
      شکریہ گڑیا،
      ہائیکو ، جاپانی شاعری کی صنف ہے
    8. مغزل
      مغزل
      گڑیا ،
      کیسی ہو بھیا کی جان ؟
      میرے دستخط میں ہائیکو کا لنک ہے اس میں آ پ کے لیے بھی ہائیکو ہے دیکھ لینا۔
      جیتی رہو شہزادی
      تمھارا بھیا
    9. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      السلام علیکم
      جیسا کہ آپ جانتے ہیں اردو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر مخلتف پروگرام پیش کیے جا رہے ہیں۔ ہفتہ لائبریری بھی اسی سلسلے کا ایک حصہ ہے۔
      اس ذیل میں آپ تمام اراکین کو ہفتہ لائبریری میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
      ہفتہ لائبریری 8 جولائی تا 14 جولائی پر مشتمل ہے۔ اس دورانیہ میں مختلف اپڈیٹس اور ایکٹیوٹیز پیش کی جائیں گی۔
      محفل کی سالگرہ کی اختتامی تقریبات میں لائبریری پراجیکٹ کے بارے میں پریذینٹیشن بھی دی جائے گی۔ جس میں اس ماہ کی اپڈیٹس کے ساتھ ساتھ لائبریری پراجیکٹ سے متعلق اہم امور کا احاطہ کیا جائے گا۔

      ہفتہ لائبریری کو بھرپور طریقے سے منانے اور کامیاب بنانے کے لئے تمام لائبریری ٹیم کا تعاون بہت اہم ہے۔
    10. خرم شہزاد خرم
      خرم شہزاد خرم
      آپ سے درخواست ہے یہاں پیارے پیارے تبصرے کریں پلیز
      سعود بھائی کو آخری فون کال
    11. زین
      زین
      اچھا ، اب بڑوں‌پر جھوٹ کے الزامات بھی لگانا شروع کردیئے۔

      اور وہ رزلٹ والی بات کیوں گول کردی؟ :grin:
    12. زین
      زین
      اچھا تو میرے خلاف سازشیں شروع کر رکھی ہیں، کب بھگایا محفل سے آپ کو ؟ جوشمشاد بھائی کے پروفائل پر جاکر شکایتیں لگا رہی ہو؟ ۔
      آپ کی بھلائی کے لئے ہی تو کہتا ہوں ، پڑھو
      رزلٹ آئے گا تو آپ کے کارنامے دیکھ لیں گے ۔ :grin:
    13. ابو کاشان
      ابو کاشان
      مجھے تو اردو بھی پوری طرح نہیں آتی :) (مذاق تھا۔)

      بہت پہلے کبھی کی تھی Turboپر۔ اب نہیں یاد۔
      ویسے آپ کو یہ خیال کیسے آیا کہ مجھے کوئی پروگرامنگ لینگویج آتی ہے۔
      html, asp, java, php, perl وغیرہ کچھ کچھ کی ہیں لیکن مکمل کمانڈ نہیں ہے۔
    14. ف۔قدوسی
      ف۔قدوسی
      جی میں بھی ٹھیک ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور گھر میں بھی سب ٹھیک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے میں چلی لائبریری کا کام کرنا ہے ۔۔۔۔۔ اللہ حافظ
    15. ف۔قدوسی
      ف۔قدوسی
      ہیلو! ملائکہ کیسی ہو؟
    16. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      آپ ہماری یہ غزل پڑھ کر اپنی راءے دیں تم نہیں میں رہو کہ ہاں میں رہو سیدانورجاوید ہاشمی
    17. سید انور جاوید ہاشمی
      سید انور جاوید ہاشمی
      فرید جاوید کے شعری مجموعے کا نام ہے سلسلہ تکلم کا۔۔۔۔اس میں ایک شعر ہے ؎
      گفتگو کسی سے ہو تیرا ہی دھیان رہتا ہے
      ٹوٹ ٹوٹ جاتا ہے سلسلہ تکلم کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یہ مجموعہ کہیں سے مل سکتا ہے سیدانورجاوید ہاشمی
    18. زین
      زین
      موڈ تو دیکھنا پڑتا ہے سب کا۔

      اور میں کچھ مصروف ہوں اسلیے محفل پر پہلے سے کم آرہا ہوں ۔
    19. طالوت
      طالوت
      سلام علیکم
      پیشگی عید کی مبارکباد قبول کیجیئے
      اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
      وسلام
    20. محمد ندیم اعظم
      محمد ندیم اعظم
      ملائکہ ھم ٹین ایجز آپ کا ٹین ایجز کے تھریڈ میں انتظار کررہے ہیں۔ براہ کرم اینٹری ماریں
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مؤنث
    یوم پیدائش:
    ‏مئی 20, 1992 (عمر: 27)
    مقام سکونت:
    کراچی
    موڈ:
    Daring

    دستخط

    ایک تم ہو کہ تمھارے ہیں پرائے دل بھی
    ایک میں ہوں کہ میرا دل میرے قابو میں نہیں
    فانی بدایونی