اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
ملائکہ سے بھی پوچھ لیں کہ اُن کی برساتی کیفیت نامے پر تبصرے کہاں سے کہاں جا پہنچے ہیں :) :) یوں بھی ملائکہ تو ایک سیمینار اور ایک تھیٹر میں ہی تھک جاتی ہیں۔ اتنے سارے تبصرے کیسے پڑھیں گی۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یعنی آپ ملائکہ کو آلکسی کہہ رہے ہیں۔۔۔ وہ بھی برملا۔۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا ۔۔۔۔ ! ملائکہ تو بہت ایکٹو ہیں کہ ایک ہی دن میں سیمینار اور تھیٹر کو بھگتا دیتی ہیں۔ لیکن تبصرہ نگاری میں حاضرینِ کیفیت نامے کی سی چُستیاں کہاں سے لائیں۔ :) :)

ویسے مجھے اب غائب ہو جانا چاہیے کہ آپ دونوں تو ملائکہ کے ہاتھ نہیں آئیں گے لیکن ہمیں تو کراچی کی سڑکوں پر ہی گھومنا پھرنا ہے۔ :) :)
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ D-:.
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اچھا ایک دلچسپ بات: احمد کا تبصرہ پڑھتے ہوئے میری نظر صفحہ کے دائیں طرف پڑی۔ اور ایسا لگا کہ عمر سیف اور عمار نے بھی یہ تبصرہ پڑھ لیا ہے اور اس صورتحال کا تصور کر رہے ہیں۔ ' ویسے مجھے اب غائب ہو جانا چاہیے کہ آپ دونوں تو ملائکہ کے ہاتھ نہیں آئیں گے لیکن ہمیں تو کراچی کی سڑکوں پر ہی گھومنا پھرنا ہے۔ ' D-:.
محمداحمد
محمداحمد
@فرحت : ارے آپ نے تو واقعی ربط استوار کر دیا۔ :) :)

@ملائکہ : مجھے تو کچھ نہیں پتہ نین بھائی کچھ کہہ رہے تھے ملائکہ آپ کو۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ڈریں مت۔۔۔ فرحت بھی کراچی آتی جاتی رہتی ہیں۔۔۔ :ڈی اب اپنی باتوں سے بھاگ رہے ہیں۔۔۔ اور فرحت کا کمال دیکھیں۔۔۔ دیوار پر شہد لگا رہی ہیں۔۔۔:پی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ ارے ہم کہاں ڈرنے والے۔ بس وہ تو صرف یہ خیال آ گیا کہ ملائکہ سے ملاقات ہوگئی تو صفائیاں پیش کرنی پڑیں گی، اور آپ کو تو پتہ ہے کہ ہم بھی کوچے کے ہی تازے ہیں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بڑے انداز سے خود کو تازہ کہا ہے۔۔۔ حالانکہ پرانے باسی ہیں۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔! :p
ملائکہ
ملائکہ
میں تو یہاں لکھ کر بھول بھی گئی ابھی جب آئی ہوں تو 36 نوٹیفیکیشن اور مجھے لگا کہ کچھ غلطی ہوگئی ہے جب دیکھا تو پتہ لگا یہاں تو فل گپیں لگ رہی ہیں۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔ اب بولیں نا اب میں آگئی ہوں
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اب تم بتاؤ مانو شیف۔۔۔ کدھر گئی ہوئی تھی بارش میں۔۔۔۔ بئی ہم نے تو ابھی انٹرنیٹ پر دیکھا کہ موسم بہت اچھا ہے۔۔۔۔ :ڈی
ملائکہ
ملائکہ
کہیں بھی نہیں میں تو مووی دیکھ رہی تھی آج بارش کی خوشی میں چھٹی ہوگئی اور بریانی بھی بن گئی ۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ملائکہ کوئی بارش کے پکوان بنا رہی ہوں گی اپنے فوڈ بلاگ کے لئے۔ ہے نا ملائکہ؟
ملائکہ
ملائکہ
میں تو کچھ بھی نہیں بنا رہی تھی ٹائم ہی نہیں ہے آج کل تو
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
فلم بغیر ٹائم کے دیکھی جاتی ہے۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
مجهے ملائکہ کچه نہیں کہیں گی. ویسے بهی میں تو کوئی بات کی ہی نہیں.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
جی بالکل۔۔۔ آپ تو صرف لکھ رہی ہیں۔۔۔ :پی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
بالکل۔ بالکل۔ D-:
Top