زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
اراکین
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
اردو محفل فورم
محمداحمد
ارے ہم تو جا ہی نہیں سکے اس بار بک فئیر میں ۔ آج آخری دن ہے اور آج بھی کافی مصروفیت ہے۔
محمداحمد
پیپر کا کیا ہوا؟
ملائکہ
پیپر دیا پھر کچھ کام نمٹائے پھر وہیں سے ایکسپو پھر گھر
ملائکہ
آج تو کیوٹ کیوٹ اسکول اور مدرسوں کے بچے لائن بناتے آرہے تھے
قیصرانی
اٹس ان فیئر
ملائکہ
کیوں انکل جی آپ پتہ نہیں کہاں کہاں گھوم پھر کر آجاتے ہیں ۔۔۔
محمداحمد
اچھا ۔۔۔۔۔! خوب ۔۔۔! بچے تو پیارے ہی لگتے ہیں ۔
قیصرانی
میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ پیپرز کے دوران بک فیئر ہو تو اب پیپر پر توجہ دی جائے کہ فیئر پر
ملائکہ
بھئی پیپر دے کر ہی ہوں نا ۔۔۔ آپ کو کیا پتہ کتنا ضروری ہوتا ہے پیپرز کے بیچ میں تھوڑا گھومنا پھرنا
قیصرانی
متفق بھتیجی
ملائکہ
ماہی احمد
پیپر آپ دو بُک فیئر میں اٹینڈ کر لیتی ہوں :پی
ملائکہ
بڑی اسمارٹ بن رہی ہو ماہی گندی بچی میں نے تو اٹینڈ کر بھی لیا
ماہی احمد
اراکین
Top