اردو محفل فورم

ماہی احمد
ماہی احمد
بہت اچھی بات۔
مجھے یاد ہے سکول میں جب بھی ہمیں شجر کاری کے لیئے لے کر گئے تو ٹیچر کہتی تھیں "اپنی آکسجن کے لیئے اپنا پودا خود لگائیں" :)
ملائکہ
ملائکہ
جی بالکل وہ میرا پودا میں خود اسکو روز پانی دونگی۔۔۔
ماہی احمد
ماہی احمد
کونسا پودا ہے :)
ملائکہ
ملائکہ
نیم کا۔۔۔
Top