اردو محفل فورم

منصور مکرم
منصور مکرم
شائد بکروں کی سینگوں سے بچنے کیلئے انکے آگے چارہ پکڑے ہوئے بیٹھے ہیں۔
ملائکہ
ملائکہ
ہی ہی ہی اچھااااا تو یہ بات ہے :)
مزمل شیخ بسمل
مزمل شیخ بسمل
کچھ گھر، کچھ باہر، کچھ فیس بک، کچھ ٹویٹر، کچھ اردو محفل، کچھ دوسرے فورمز، کچھ کھانے میں مصروف، کچھ کھلانے میں، کچھ گوشت بنا رہے ہیں، کچھ گوشت کی نگرانی کر رہے ہیں، اور جو باقی بچے وہ یہاں ہیں۔ :D
ملائکہ
ملائکہ
اوہ مطلب ہم سب سے فارغ ترین انسان ہیں :) ہی ہی ہی ہی
مزمل شیخ بسمل
Top