اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
بہت خوب ! وہاں کیا کھانے کو ملے گا۔ لنک ونک کہاں ہیں؟ :) :)
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ بلاگ پر تبصرہ کیا ہے۔ ایک تبصرہ اُڑ گیا تھا۔ یاداشت کے سہارے دہرا دیا ہے۔ :) :)
ملائکہ
ملائکہ
اڑ کیسے گیا؟؟؟
محمداحمد
محمداحمد
ہماری انٹرنیٹ سروس آج بار بار رک رہی ہے، اس لئے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کھانے کو کیا ہے وہاں ۔۔۔۔۔
نکتہ ور
نکتہ ور
اردو میں بنائیں تو مزہ آئے نا اب اس موئی انگریجی پر کون وقت لگائے
ملائکہ
ملائکہ
@محمد احمد چلیں کوئی بات نہیں جب ٹھیک چلے انٹرنیٹ تو کرلیجئے گا۔۔۔۔
ملائکہ
ملائکہ
@نیرنگ خیال بھائی ابھی ساگ کی بھی ڈالتی ہوں
محمداحمد
محمداحمد
اب ایسا بھی نہیں ہے۔ پہلا تبصرہ تو ہمارا شامل ہو ہی گیا۔ :) :) اگلی ڈش کیا ہوگی؟ :)
ملائکہ
ملائکہ
@نکتہ ور میں نے پہلے اردو میں بنایا تھا کوئی آتا ہی نہیں تھا ۔۔۔ ہی ہی ہی
محمداحمد
محمداحمد
چلیے ۔۔۔! اب انگریزی میں دیسی ساگ کی ترکیب پڑھیں گے تو سب ہی آئیں گے۔ دیسی مزاج کے انگریز بھی اور انگریزی مزاج کے دیسی چٹخورے بھی۔ :) :) (مذاق)
عمر سیف
عمر سیف
گُڈ ۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
گڈ ملائکہ۔۔۔ میں وہاں گیا تھا۔۔۔ اچھا لگا بلاگ۔۔۔ شاباش
Top