اردو محفل فورم

عبد الرحمن
عبد الرحمن
انا للہ! اپنے بارے میں لکھا ہے یہ؟
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
کیسی ہو ملائکہ اب؟
ملائکہ
ملائکہ
جی اپنے بارے میں لکھا ہے۔۔ ٹھیک ہوں بہتر ہو عائشہ۔۔۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
گڈ ٹھیک ہی رہنا :)
عبد الرحمن
عبد الرحمن
کیا ہوگیا تھا آپ کو؟
ملائکہ
ملائکہ
typhiod n liver infection
عبد الرحمن
عبد الرحمن
اوہ! اللہ کامل شفا عطا فرمائے آپ کو۔ اب کیسی ہیں؟
Top