عرفان سعید اگست 10، 2019 اردو ویب کے سالانہ اخراجات کب سے 413 ڈالر پر اٹکے ہوئے ہیں، کون اسے 420 کرے گا؟
عرفان سعید اگست 6، 2019 74 سال پہلے ہیروشیما کے بے گناہ لاکھوں لوگوں کے ہولناک قتل پر شیطان بھی شرما گیا ہو گا!
عرفان سعید جولائی 20، 2019 10 پاکستانی فیملیز کے ساتھ ایک جزیرے پر پکنک۔ 9 سال بعد دس اوور کا کرکٹ میچ کھیلا اور جیتا
عرفان سعید جولائی 10، 2019 دو دن میں دو تاریخی قلعوں کی سیر! اب فیملی کے ساتھ بڑی سکرین پر Spider man far from home
عرفان سعید جولائی 10، 2019 خوش قسمتی زندگی کے دروازے پر بار بار دستک نہیں دیتی، لیکن بدقسمتی پوری ڈھٹائی سے دستک دیتی رہتی ہے!
عرفان سعید جولائی 3، 2019 نیوزی لینڈ کے حق میں پورے پاکستان کی دعا: بانوے کی دہرا دے تاریخ سرِ عام تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو "
نیوزی لینڈ کے حق میں پورے پاکستان کی دعا: بانوے کی دہرا دے تاریخ سرِ عام تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "دوڑ پیچھے کی طرف اے گردشِ ایام تو "
عرفان سعید جون 7، 2019 جو یہ دل ہے تو کیا سر انجام ہو گا ................... تہ خاک بھی خاک آرام ہو گا