اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
کافی کوشش کر دیکھی جناب مگر محفل کی رونقیں پلٹ نہیں رہیں۔ سچ بات یہی ہے کہ زیادہ تر محفلین کا رُخ فیس بک اور ٹویٹر کی طرف ہو گیا ہے۔ تاہم، ہمارے لیے اردو محفل کے سحر سے نکلنا آسان نہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بے شک محفل روزمرہ کی زندگی میں ہمارے لیے اہم حیثیت رکھتی ہے۔محفلین کی عدم دلچسپی سے دلبرداشتہ نہ ہو ۔ہم محفلین جو موجود ہیں انھیں چاہیے کہ محفل سے قائم رشتہ ایسے ہی تروتازہ رکھیں۔
عرفان سعید
عرفان سعید
مارک زکربرگ کو محفل کا نشہ لگانا پڑے گا!
Top