دو دہائی پہلے شروع ہونے والے علم وادب کے سفر کا بالآخر اختتام قریب ہے۔
اردو محفل کا پلیٹ فارم نہ ہوتا تو شاید اردو سے ناطہ کبھی بحال نہ ہوتا! شکریہ اردو محفل!
اک عہد تھا جو تمام ہوا۔
شاہین صاحب کی دور اندیشی اتنی دور نکل گئی کہ ووٹر آج کے مسائل بھول کربریانی مانگنے لگے اور شاہین صاحب ووٹ مانگتے مانگتے اور بریانی کی تلاش میں خود بھی دور کہیں گم ہو گئے اور نیند کی آغوش میں چلے گئے۔ بیدار ہوئے تو الیکشن کا نتیجہ آ چکا تھا!