اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

مقدس

لائبریرین
برتن مانجھنے کے لئے تو ہم نے ایک اور غیر رکن کو مقرر کر دیا ہے۔ چائے بنانے کے لئے اب آپ کی مرضی

12-22-2011_90870_1.gif
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
دس از سو فنی بھیا
میں چائے بنا دیا کروں گی جب سب تھک جایا کریں گے ٹائپنگ کر کر کے
 

الف عین

لائبریرین
مجھے پروف ریڈنگ کے لئے ہمیشہ کی طرح پکا سمجھیں۔ لیکن اس سے پہلے میں ٹائپ کرنے والوں کے لئے بھی ایک ہدایت نامہ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں!!!
 

میر انیس

لائبریرین
اگرچہ آج کل مجھ کو محفل میں آنے کا بہت کم وقت ملتا ہے پر میرے پاس اسلامی کتابوں کا چونکہ بہت بڑا ذخیرہ موجود ہےجن میں سے کچھ pdfفائلز کی شکل میں بھی موجود ہیں تو ہوسکتا ہے میں آپ کے کچھ کام آسکوںاردو ٹائپنگ بھی اتنی بری نہیں
 

تبسم

محفلین
میں پہلے لائبریری کو اچھی طرح سے دیکھ تی ہوں کے وہاں کون کون سے شعبے ہیں اُس کے بعد بتاتی ہوں
پہلے کھول ہی نہیں رہی تھی
 

imsabir

محفلین
میں بھی اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہوں گا۔ ویسے میں اسی شعبہ سے منسلک ہوں اگر یہاں کچھ کام آسکوں تو یہ میرے لئے فخر کی بات ہوگی۔
 
میں بھی اس نیک کام میں اپنا حصہ ڈالنا چاہوں گا۔ ویسے میں اسی شعبہ سے منسلک ہوں اگر یہاں کچھ کام آسکوں تو یہ میرے لئے فخر کی بات ہوگی۔

کیوں نہیں صابر اور آپ کی مہارت تو اس پراجیکٹ کے لیے بہت کارآمد ہوگی.

آپ کچھ تفصیل بتائیں گے اپنے کام کی.
 
Top