اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

ابن سعید نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 22, 2011

  1. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    1,981
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یہاں سب پوسٹ بہت پرانی ہیں۔ کیا یہ شعبہ غیر فعال ہوگیا ہے یا کوئی نیا ممبر نہیں بن رہا؟ میری بھی اس سلسلہ میں کچھ دلچسپی ہے۔
     
  2. Ali mujtaba 7

    Ali mujtaba 7 لائبریرین

    مراسلے:
    214
    میں بھی لائبریرین بننا چاہتا ہوں
     
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,014
    فی الوقت اس سلسلے میں فعالیت موقوف ہے! :) :) :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • غمناک غمناک × 1
  4. محمد شکیل عطاری

    محمد شکیل عطاری محفلین

    مراسلے:
    347
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Worried
    مجھے بھی شامل کر لیں۔
     
  5. ناصر خان

    ناصر خان محفلین

    مراسلے:
    5
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ میں کہاں آ چکا ہوں
    اتنا بڑے بڑے لوگوں میں
    امید ہے بہت کچھ سیکھنے کو مجھے ملے گا یہاں پہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محمد شاہد فیضی

    محمد شاہد فیضی محفلین

    مراسلے:
    2
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    محترم ملتمس ہوں کہ مجھے بھی اس کارواں کے دستئہ اول میں شامل کیجئے
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,014
    فی الحال اس منصوبے پر کوئی خاص پیشرفت نہیں ہو رہی۔ :) :) :)
     

اس صفحے کی تشہیر