اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

ابن سعید نے 'ضروری اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 22, 2011

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لائبریری میں سکینگ، اردو ٹائپنگ اور پروف ریڈینگ کے علاوہ کتابوں کی ترتیب وغیرہ بھی شامل ہے۔ آپ کس کام میں دلچسپی رکھتے ہیں اور کیا آپ روزانہ وقت دے سکتے ہیں؟
     
  2. شاہنواز عامر

    شاہنواز عامر معطل

    مراسلے:
    701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کو ٹائم دے سکوں گا وہ بھی زیادہ تر رات کو کہ بچے سو جاتے ہیں اور سکون ہوتا ہے اور کتابوں کی ترتیب بھی
     
  3. شاہنواز عامر

    شاہنواز عامر معطل

    مراسلے:
    701
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور کتابوں کی ترتیب بھی
     
  4. انیس الرحمن

    انیس الرحمن محفلین

    مراسلے:
    8,335
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اگر اسکین کتب کا شعبہ ہے آپ کی لائبریری میں تو پھر آپ مجھے اپنی ٹیم کا حصّہ بنالیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    کیا نایاب نقوی لا یبریری میں حاظری لگواتے ہیں اب بھی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نایاب بھائی کو تو اردو محفل میں آئے ہوئے مدت ہو گئی۔
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    36,466
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    انیس الرحمٰن کو خوش آمدید۔ یاد نہیں کہ ان کا خاطر خواہ سواگت ہوا یا نہیں۔
     
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم عزیز امین بھائی
    کل یہاں پیغام لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات کو خواب میں آئے ۔اور میں یہاں حاضر
    لبیک میرے حبیب
    حکم ؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    ملتے رہا کریں یاہو پر اور اردو لک پر آپ تو عید سے بھی بڑا چاند بن گے ہیں؟
     
  10. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    کتنے عرصے بعد مل رہے ہیں؟ آج؟
     
  11. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    آپ نے کبھی دل سے پکارا ہوتا تو چلا آتا سر پر پاؤں دھرے میرے محترم
     
  12. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    آج پکار لیا میرے نئے دھاگے چیک کیے؟
     
  13. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    اردو لک پر آیں
     
  14. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    السلام علیکم

    خوش آمدید نایاب بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    السلام علیکم ، خوش آمدید
     
  16. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    نایاب جی آپ اردو لک پر نہیں آ رہے؟
     
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    احباب اس دھاگے میں اردو ویب لائبریر کے علاوہ دیگر غیر ضروری گفتگو سے اجتناب برتیں۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    وعلیکم السلام محترم بہنا
    سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
    اور اب کوئی ٹائپنگ کی ڈیوٹی لگا دیں ۔
     
  19. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم ابن سعید بھائی
    غیر متعلقہ پیغامات پوسٹ کرنے پر بہت معذرت
    آپ غیر متعلقہ پیغام حذف کرنے میں حق بجانب ہیں ۔
     
  20. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,174
    آپ چنداں فکر نہ کریں۔ یہ بس ایک ذرا سی یاد دہانی تھی۔ :) :) :)
     

اس صفحے کی تشہیر