اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

شمشاد

لائبریرین
لائبریری میں سکینگ، اردو ٹائپنگ اور پروف ریڈینگ کے علاوہ کتابوں کی ترتیب وغیرہ بھی شامل ہے۔ آپ کس کام میں دلچسپی رکھتے ہیں اور کیا آپ روزانہ وقت دے سکتے ہیں؟
 
جی ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کو ٹائم دے سکوں گا وہ بھی زیادہ تر رات کو کہ بچے سو جاتے ہیں اور سکون ہوتا ہے اور کتابوں کی ترتیب بھی
 

نایاب

لائبریرین
محترم عزیز امین بھائی
کل یہاں پیغام لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رات کو خواب میں آئے ۔اور میں یہاں حاضر
لبیک میرے حبیب
حکم ؟؟؟
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام محترم بہنا
سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
اور اب کوئی ٹائپنگ کی ڈیوٹی لگا دیں ۔
 

نایاب

لائبریرین
محترم ابن سعید بھائی
غیر متعلقہ پیغامات پوسٹ کرنے پر بہت معذرت
آپ غیر متعلقہ پیغام حذف کرنے میں حق بجانب ہیں ۔
 
Top