کون کس کو مس کررہا ہے (8)

راجہ صاحب

محفلین
وعلیکم السلام اشتیاق بھائی

الحمداللہ اہل محفل ٹھیک ٹھاک ہیں

آپ سنائیں بڑے دنوں بعد تشریف لائے ہیں‌
 

مغزل

محفلین
زینو بٹیا کو مس کررہا ہوں ، اللہ سلامتی دے ، جب سے پاکستان سے واپس گئی ہے ، محاورے کے جانور کے سر کے سینگ کی طرح غائب ہے ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top