کون کس کو مس کررہا ہے (8)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں ابوذر کو مس کر رہی ہوں آج اکیڈمی جانا ہے پتہ نہیں دل پہ کیا گزرے گی، وہ نہیں ہو گا،اپنی ماما سے سر سے ڈانٹ کون کھائے گا آج:(
 
شمشاد

لائبریرین
میں ابوذر کو مس کر رہی ہوں آج اکیڈمی جانا ہے پتہ نہیں دل پہ کیا گزرے گی، وہ نہیں ہو گا،اپنی ماما سے سر سے ڈانٹ کون کھائے گا آج:(

ناعمہ بچہ صبر سے کام لو۔ وہ ایسی جگہ چلا گیا ہے جہاں سے کسی کے آنسو، کسی کی آہیں، کسی کی دعائیں واپس نہیں لا سکتیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top