ملائکہ
محفلین
لیکن تم تو نہیں ڈری مطلب تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
میں کوئی بچی ہو

لیکن تم تو نہیں ڈری مطلب تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()

جناب کل تو کئی بار کال کی مگر بزی ، خیرآج آپ سے بات ہو گئی امید ھےآپ جلدی آئیں گی محفل میں
سیٹرڈے،، سنڈے بہت بہت بزی رہتا ہے ۔ ۔

سیٹرڈے،، سنڈے بہت بہت بزی رہتا ہے ۔ ۔
آگئی آج سے ایک ہقتے کی ہافٹرم ہالیڈے شروع ہیں![]()
میں گرین سٹریٹ سے لوٹی ہوں کچھ دیر پہلے۔۔ دہی بڑے لائی ہوں چٹ پٹے ، کھارہی ہوں ۔۔ آپ بھی شامل ہولیں![]()
واوووووووووووووو آُپ آتو رہی ھیں ساتھ لیتی آئیے گا بوچھی
عبداللہ بھی دہی بڑے کھاتے ھیں حیرت ھے![]()
اب میرے سٹی سے تو ملتے ہی نہیں ہیں ورنہ لے آتی ۔۔ ایسی چٹ پٹی چٹخارے والی چیزوں کے لئے مجھے لندن ،الفورڈ، گرین سٹریٹ جانا پڑتا ہے ۔۔،
مگر سینسبیری، ٹیسکو کے کیک ہونگے ۔۔ مگر خیر ہے کھالیں گے 
میں نے آج لیے تھے دہی بڑے مزا آ گیا تھا کھا کے![]()

اور پھر آپ بھی جاکر لے آئے اور کھائے ۔ان کے ساتھ ظہیر بھائی بھی غائب ہیں![]()