کون کس کو مس کررہا ہے (8)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
اس سے پہلے کہ کوئی مجھ سے سبقت لے جائے دھاگہ کھولنے میں ۔ آئیے میں اس دھاگے کی شروعات کر دیتا ہوں۔ حالانکہ پرانے دھاگے میں ابھی تین چار مراسلے کم ہیں :)
 
تیشہ

محفلین
خوشی :battingeyelashes: میں آپکو مس کررہی تھی آپ نہیں آئیں ۔ ۔
اب میں سونے لگی ہوں صبح آٹھ بجے مجھے لندن نکلنا ہے کافی دن ہوئی بہنوں کی طرف نہیں چکر لگا ۔۔
کل کچھ کام بھی ہے ۔۔۔ اور بہنوں کے ہاں بھی جانا ہے ۔ سنڈے کو میں واپس آجاؤں گی ۔ ۔
سوچا بتا جاؤں ورنہ آپ مجھے یاد کررہی ہوتتیں ہیں :battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
جیسے شاگرد ویسے استاد، دونوں ہی ۔۔۔۔۔۔

ایک کو انگریزی نہیں آتی ایک کو اردو نہیں آتی۔
 
خوشی

محفلین
خوشی :battingeyelashes: میں آپکو مس کررہی تھی آپ نہیں آئیں ۔ ۔
اب میں سونے لگی ہوں صبح آٹھ بجے مجھے لندن نکلنا ہے کافی دن ہوئی بہنوں کی طرف نہیں چکر لگا ۔۔
کل کچھ کام بھی ہے ۔۔۔ اور بہنوں کے ہاں بھی جانا ہے ۔ سنڈے کو میں واپس آجاؤں گی ۔ ۔
سوچا بتا جاؤں ورنہ آپ مجھے یاد کررہی ہوتتیں ہیں :battingeyelashes:

جی میں یاد کرتی ہوں‌ہمیشہ اور مجھے یقین تھا کہ‌آپ کے سوا مجھے کوئی نہیں یہاں مس کرنے والا
 
شمشاد

لائبریرین
جی میں یاد کرتی ہوں‌ہمیشہ اور مجھے یقین تھا کہ‌آپ کے سوا مجھے کوئی نہیں یہاں مس کرنے والا

جھوٹ اور بالکل کالا، سفید، لال، پیلا، نیلا اور ہر رنگ کا جھوٹ۔

خوشی کو تو سبھی مس کرتے ہیں۔ جن میں میں بھی شامل ہوں۔
 
خوشی

محفلین
کیسی ہیں آپ ؟ :battingeyelashes:
کیا ہورہا ہے آجکل ۔ :happy:

کچھ خاص نہیں ہیٹنگ خراب ھو بوچھی جی سردی سے برا حال ھے
جھوٹ اور بالکل کالا، سفید، لال، پیلا، نیلا اور ہر رنگ کا جھوٹ۔

خوشی کو تو سبھی مس کرتے ہیں۔ جن میں میں بھی شامل ہوں۔

میں نے اپنا کہا تھا شمشاد جی:(
 
تیشہ

محفلین
کچھ خاص نہیں ہیٹنگ خراب ھو بوچھی جی سردی سے برا حال ھے

م(

اوہو ۔۔ یہ تو بہت براُ ہوا :worried: ہیٹنگِ اگر ایک منٹ بھی بند ہوجائے تو سانس بند ہونے لگتی ہے اور نا اٹھنے ہوتا ہے نا بیٹھنے ،، آپ پر تو بہت مشکل گھڑی آئی ہوئی ہے :sad2: ۔۔ میں تو سوچ کے ہی تھرتھرا گئی ہوں ۔۔۔:noxxx:
کل صبح سب سے پہلے اسکو ٹھیک کرائیے ۔
 
خوشی

محفلین
2 دن سے فون کرکر کے مالک مکان کو عاجز آ‌گئی ہوں یہی کہتا ھے آ رھا ھے دوپر کو شام کو بس یہی سن رھی ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top