کون کس کو مس کررہا ہے (8)

خوشی

محفلین
آپ ہمیشہ یہی کہتے ھیں مییر سالگرہ کیوں نہیں درج محفل کے کیلنڈر میں بےائیں‌تو ذرا سال سے زیادہ ہو گیا مجھے یہاں:(
 

شمشاد

لائبریرین
ارے تو اس میں غصہ ہونے کی کیا بات ہے۔ آپ خود درج کر دیں ناں۔ یا پھر مجھے اپنی تاریخ پیدائش بتا دیں، میں درج کر دیتا ہوں۔
 

خوشی

محفلین
میں تو ہمیشہ ہی خوش رہتی ہوں آپ نے اتنی جلدی درج کیا اچھا لگا اور میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں بھی یاد رکھتی ہوں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top