کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اف آپ ابھی تک سوئیں کیون‌نہیں اپیا؟

چھٹیاں چل رہی ہیں نا بس ایک ہفتہ گزر چکا ۔۔ ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے چھٹیوں کا :battingeyelashes:
اس لئے ہم ڈھائی ۔۔تین ۔۔چار بجے سورہے ہیں آجکل :battingeyelashes:

بس چھے تاریح تک سب مزے آرام ختم ہوجانے ہیں کہ ہالیڈیز فنشسسسسسسسسسسسسسس ۔ ۔:worried:
 
شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اتنے دونوں بعد آئی ہیں پھر بھی لفظوں کو استعمال کرنے میبں اتنی کنجوسی۔
 
فہیم

لائبریرین
لے تو لیتی پر مجھے پتا ہی نہیں ہے کیا ؟ کس کام کا ہے؟ :battingeyelashes:
اورنج شرٹ والی پک کیوں اچھی نہیں لگی یہاں :confused: وہی تو کیوٹ سی ہے اور وہی اچھی یہاں نہیں لگی :confused:
کانا ۔ ۔:rollingonthefloor:

جی باجو وہ بڑی ہو یعنی چہرہ پورا نظر آرہا ہو تو اچھی لگ رہی ہے۔
چھوٹا ہونے پر ایسا ہی لگ رہا ہے جیسے بندہ کانا ہو:timeout:
 
حضور میں تین جی بی نہیں کہا بلکہ تین جی بی تک کا کہا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ تھوڑا سا کام کرکے آپ اپنا کوٹا بڑھا سکتے ہیں۔ اور کام کیا ہیں؟ ان کا سافٹوئیر اپنے کم از کم ایک سسٹم میں انسٹال کرنا، لاگن ہونے کے بعد ان کا تعارفی ویڈیو دیکھنا، کچھ فائلیں شامل کرنا، ایک آدھ فولڈر کسی کے ساتھ شئیر کرنا اور دو چار لوگوں کو دعوت نامہ بھیجنا۔ اس سے آپ کا کوٹا بڑھا دیا جاتا ہے اور 3 جی بی تک کر دیا جاتا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ سعود بھائی ، گذشتہ دنوں موت کا ہلکا سا ذائقہ چکھا لیکن اللہ تعالی کی مرضی و منشاء تھی تو ابھی زندگی باقی ہے ۔ آہستہ روی سے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھ رہی ہوں ابھی کچھ دن لگیں گے یہاں باقاعدہ ہونے میں ۔

شمشاد بھائی ، زندگی کی بے ثباتی سے دل دکھی ہے ، یہاں شہر جل رہا ہے اپنی آنکھوں کے سامنے ۔ اتنے بے گناہ لوگ شہید ہو گئے ، اتنے ہزاروں بے گناہ لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے ہیں املاک ختم ہوئی ہیں ، کتنے بے گناہ معصوم لوگ اور گھرانے بھوکوں مریں گے اب ، کتنے بے گناہ معصوم لوگوں کو ان کی زندگی سے محروم کر دیا گیا ہے پلک جھپکتے میں ۔ درست کہا آپ نے بہت دن بعد یہاں سائن ان ہو سکی لیکن شدت پسند اراکین کی یہاں پر سر پھٹول دیکھ کر مزید سوال ابھر آئے ذہن میں ، لوگوں کی اپنی جھوٹی انا کے سامنے کچھ دکھائی نہیں دیتا !!
 
اللہ خیر! کیا ہوا تھا بٹیا کو۔

ہماری دعائیں شگفتہ بٹیا کے ساتھ ہیں۔ اللہ انھیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آپ اپنی صحت کا خیال رکھا کریں اور ممکن ہوا کرے تو محفل اراکین میں سے کسی کو ایسی صورتحال سے با خبر کر دیا کریں تاکہ بر وقت دعاؤں کی کمک پہنچائی جا سکے۔ ابھی کل ہی آپ کے حوالے ماوراء بٹیا سے بات ہوئی تو انھوں نے کہا کہ سعود بھائی کل فون کرتی ہوں شگفتہ بہن کو۔
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل صحیح کہہ رہی ہیں آپ۔

اگر 40 آدمی اپنی جان سے گئے ہیں تو اس کا مطلب ہے کم از کم چالیس خاندان برباد ہوئے ہیں۔
 
زین

لائبریرین
شکریہ سعود بھائی ، گذشتہ دنوں موت کا ہلکا سا ذائقہ چکھا لیکن اللہ تعالی کی مرضی و منشاء تھی تو ابھی زندگی باقی ہے ۔ آہستہ روی سے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھ رہی ہوں ابھی کچھ دن لگیں گے یہاں باقاعدہ ہونے میں ۔

شمشاد بھائی ، زندگی کی بے ثباتی سے دل دکھی ہے ، یہاں شہر جل رہا ہے اپنی آنکھوں کے سامنے ۔ اتنے بے گناہ لوگ شہید ہو گئے ، اتنے ہزاروں بے گناہ لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے ہیں املاک ختم ہوئی ہیں ، کتنے بے گناہ معصوم لوگ اور گھرانے بھوکوں مریں گے اب ، کتنے بے گناہ معصوم لوگوں کو ان کی زندگی سے محروم کر دیا گیا ہے پلک جھپکتے میں ۔ درست کہا آپ نے بہت دن بعد یہاں سائن ان ہو سکی لیکن شدت پسند اراکین کی یہاں پر سر پھٹول دیکھ کر مزید سوال ابھر آئے ذہن میں ، لوگوں کی اپنی جھوٹی انا کے سامنے کچھ دکھائی نہیں دیتا !!

کیا ہوا شگفتہ بہنا؟؟؟؟
اللہ پاک آپ کی مشکلات دور فرمائے ۔

ملک کے حالات پر تو ہر کوئی دکھی ہے ، اللہ پاک حفاظت فرمائے ۔ آمین
 
تیشہ

محفلین
خوب! تو ان چھٹیوں میں کیا ہنگامے کیئے اور کیا کرنے کے ارادے ہیں اپیا کے؟

ابنِ بھیا ہنگامے کیا کرتے :confused: باہر برفباری نے مصیبت ڈال رکھی تھی ۔ اسلئے کوئی ہنگامہ نہیں کیا ۔۔ ۔
بس چھٹیاں لندن سے ساوتھ اینڈ ۔۔اور ساوتھ اینڈ سے لندن آتے جاتے ہوئے کٹ رہی ہیں ۔۔
اور کوئی کام جو نہیں :battingeyelashes:
آج اللہ کا شکر ہے لوکل چھٹیاں ختم ہوئیں ہیں ۔۔ ہزار کام پڑے ہوئے ہیں کرنے کو ، جو کچھ دیر میں کرنے نکلنا ہے ، بینک کے کام ۔۔سرجری کے کام ۔۔۔ گروسری کام ۔۔۔ پوسٹ آفس کام ۔۔۔۔
یہ سارے کام ضروری ہیں جو ایک ہفتہ سے رکےُ پڑے تھے کہ چھٹیاں چل رہی تھیں ۔
اور برفباری کیوجہ سے بھی :noxxx:
 
مغزل

محفلین
سیدہ بہن ، ایک بار پھر محفل میں‌خوش آمدید، کیسی ہیں آپ ، ایسی فرار ہوئی تھیں‌کہ بس،۔ خیر اب تو آتی رہیے گا نا۔؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top