کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
پہلے محرم اور پھر ہڑتال کی وجہ سے چھٹیاں اس لئے ابھی ہم نے فنگشن شروع نہیں کیا اب وہی پڑھنا ہے
 
بہت خوب!

فنکشن میں آپ کو خوب مزا آئے گا کیوں کہ کئی کام زیادہ فلیکسیبل ہو جائیں‌گے۔ اگرچہ شروع شروع میں‌تھوڑی سی مشکل ہو سکتی ہے سمجھنے میں۔ لیکن ایک بار سمجھ میں آ گیا تو مزے ہی مزے ہیں۔
 
تو میں‌نے کب کہا کہ ابھی سے بٹیا بڑے برے پروگرام لکھنا شروع کر دیں گی؟ لیکن دلچسپ تو چھوٹے برے سارے ہی کوڈ ہوتے ہیں۔ آپ یہ سوچ کر مت بھیجئے کہ بھیا کے لئے ان میں کچھ خاص نہیں رکھا۔ بلکہ بٹیا کو دلچسپ لگے تو بھیج دیا کیجئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زونی کو بہت جلدی تھی نیا دھاگہ کھولنے کی، سو اس نے نیا دھاگہ کھول دیا۔

حالانکہ اس دھاگے کی ابھی چند سانسیں باقی تھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top