کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ویسے یہ ہڑتال پر تشدد نہیں۔
سٹرکوں پر پرائیوٹ گاڑیاں چل رہی ہیں۔
اور ابھی تک تو کوئی جلاؤ گھیراؤ کی خبر نہیں۔
 

زین

لائبریرین
حالات تو بالکل ٹھیک ہیں، اللہ کا شکر ہے ۔
یہاں بھی عاشورہ کے موقع پر ’’خطرناک‘‘ منصوبے بنائے گئے تھے خوش قسمتی سے کچھ نہیں‌ہوا کیونکہ شہر چھوٹا ہے اور جلوس کے تمام راستے دو دن تک سیل تھے ۔خدانخواستہ اگر کچھ ہوتا تو یہاں بھی کراچی جیسے ہی حالات ہوتے ۔ 2003 اور 2004ء میں حملوں کے بعد یہاں بھی دکانین اور مارکیٹیں جلائی گئیں تھیں۔

---
آپ سنائیں، وہاں کا موسم کیسا ہے ؟ بارش ہوئی کہ نہیں :tongue:
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو بہت اچھا رہا آپ کے ہاں۔

یہاں کا موسم خشک ہے۔ بارش نہیں ہوئی۔
ہوا کبھی کبھار ٹھنڈی ہو جاتی ہے اور بس۔
 

زین

لائبریرین
جی ، اللہ نے محفوظ رکھا۔
--
یہاں بھی سردی ہے اور پہاڑوں پر برف پڑی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top