کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی۔
کراچی کا موسم نارمل سا ہے۔
یعنی نہ سردی ہے نہ گرمی۔

دعا کریں کہ آج کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے۔
 

فہیم

لائبریرین
نام نہاد علماء تو کبھی بھی اکٹھے نہ ہوں گے۔

ایسے علماء کو اکھٹا کیا جائے جن کا سیاست سے تعلق نہ ہو۔
عام طور پر دیکھا جائے تو۔
دیو بند کی طرف سے مفتی تقی عثمانی صاحب کا نام سننے میں آتا ہے۔
اہلسنت و جماعت کی طرف سے اسامہ قادری صاحب وغیرہ کا۔

جبکہ ایسے علماء اکھٹے کیے جائیں جو سیاست سے دور ہوں۔
جیسے اہلسنت و جماعت کی طرف سے شاہ تراب الحق قادری صاحب
دیو بند کی طرف سے تنویر الحق تھانوی صاحب۔
اور وغیرہ وغیرہ۔
 

مغزل

محفلین
فہیم بھائی اسامہ قادی مولانا نہیں ، وہ لیاقت آبادٹاؤن کے ناظم ہیں ۔
شاہ تراب الحق بھی سیاسی بیک گراؤنڈ رکھتے ہیں ۔اور تنویر الحق بھی۔
تصویر :اسامہ قادری ، گوگل سرچ کے مطابق
usamaQadri.jpg
 

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی اسامہ قادی مولانا نہیں ، وہ لیاقت آبادٹاؤن کے ناظم ہیں ۔
شاہ تراب الحق بھی سیاسی بیک گراؤنڈ رکھتے ہیں ۔اور تنویر الحق بھی۔
تصویر :اسامہ قادری ، گوگل سرچ کے مطابق
usamaQadri.jpg

شکریہ مغل بھائی۔
پتہ نہیں یہ اسامہ قادری صاحب کہاں سے دماغ میں گھس گئے:noxxx:
جبکہ میں خود لیاقت آباد میں رہتا ہوں:grin:
میں شاید ثروت اعجاز قادری لکھنا چاہ رہا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top