کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں آجکل کم آتی ہوں کیو نکہ آجکل چھٹیوں کی وجہ سے بھائیوں کا راج ہوتا ہے پی سی۔۔۔۔ مجھ سے کسی نے پوچھا نہیں اسلیئے خود ہی بتا دیا:)
 
مغزل

محفلین
میں آجکل کم آتی ہوں کیو نکہ آجکل چھٹیوں کی وجہ سے بھائیوں کا راج ہوتا ہے پی سی۔۔۔۔ مجھ سے کسی نے پوچھا نہیں اسلیئے خود ہی بتا دیا:)
ارے ارے منے ، اس میں روہانسی ہونے کی کیا بات، آپ نے مجھے میٹھی عید پر ہی تو بتایا تھا ، اللہ آپ کے بھائیوں کو عقلِ سلیم دے یا پھر آپ کو نیا کمپیوٹر ۔ جیتی رہو۔۔ ہاہاہاہاہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top