آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

مغزل

محفلین
شرم کرنی چاہیے بیٹسمینوں کو ، کہ باؤلر اور بچے کھیل رہے ہیں۔ اور گیم کو ایک حد تک قریب لے آئے ہیں
 

dxbgraphics

محفلین
میچ سے شوق نہ ہونے کی وجہ سے پتہ ہی نہیں چلتا کب میچ ہے ۔
20ٹونٹی کا بھی ایک دن بعد پتہ چلا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پتہ رکھنا چاہیے ناں۔

ویسے سری لنکا سے ٹونٹی 20 میں فائنل سے جیتے تھے، اب انہوں نے گھر بلا کر اچھا بدلہ لیا ہے۔ کہ ٹیسٹ سیریز وہ جیت گئے، ایک روزہ سیریز ہم ہار گئے۔
 
Top