آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جاؤ میاں جاؤ، کون سا مقابلہ،؟؟ چوہے اور ہاتھی کا کیا مقابلہ ، سوائے یہ کہ رسی کٹ جائے :rollingonthefloor:

آج تیسرہ ایک روزہ میچ بھی بڑے آرام سے ہار گئے۔

بہت افسوس کی بات ہے آپ دو بندے مجھے پاکستانی نہیں لگتے ہو مجھے غصہ آ رہا ہے آپ دنوں حضرات پر
:mad::mad:

آج کے بعد آپ سے میچ پر بات نہیں کروں گا
ہار جیت لگی رہتی ہے لیکن اس طرح کا طنز اچھا نہیں ہے اگر کرکٹ کا میچ ہار رہے ہیں تو پاکستانی کی ٹیم ہماری ہی ہے اور ہم ہی ہار رہے ہیں کوئی یہ نہیں کہے گا کہ وہ ہار گے ہیں بس یہی کہا جائے گا پاکستان کی ٹیم ہار گی ہے اور آپ کا تو پتہ نہیں
میں پاکستانی ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
چن مکھناں اس میں غصہ کرنے والی کوئی بات نہیں۔

میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے
تو تو میری جان ہے
تو میرا ایمان ہے
میں بھی پاکستان ہوں
تو بھی پاکستان ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہارو لیکن لڑ کر ہارو، یہ کیا کہ بالکل ہی نیازی بن گے اور بن لڑے ہی بازی ہار دی۔
 
عسکری

معطل
بہت افسوس کی بات ہے آپ دو بندے مجھے پاکستانی نہیں لگتے ہو مجھے غصہ آ رہا ہے آپ دنوں حضرات پر
:mad::mad:

آج کے بعد آپ سے میچ پر بات نہیں کروں گا
ہار جیت لگی رہتی ہے لیکن اس طرح کا طنز اچھا نہیں ہے اگر کرکٹ کا میچ ہار رہے ہیں تو پاکستانی کی ٹیم ہماری ہی ہے اور ہم ہی ہار رہے ہیں کوئی یہ نہیں کہے گا کہ وہ ہار گے ہیں بس یہی کہا جائے گا پاکستان کی ٹیم ہار گی ہے اور آپ کا تو پتہ نہیں
میں پاکستانی ہوں

جی او میرے شیرا

جی بالکل میں بھی خرم کے ساتھ ہوں آپ معزرت کرو شاعر جی اور گرافک بنانے والے بھائی کیا جیت ہی صرف وجہ ہے میچ دیکھنے کی یا کھیلنے کی ۔خرم زندہ باد پاکستانی ٹیم پائندہ باد

105007.1.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
یار ایک تو تم دونوں کی سر میں معلوم نہیں کیا بھرا ہوا ہے، جو سمجھتے نہیں ہو۔ لڑ کر، سر دھڑ کی بازی لگا کر ہاریں تو افسوس نہیں ہو گا لیکن بغیر لڑے ہار جانا، اس بات کا دکھ ہے۔ انہوں نے سب میچ بس کھیلے ہیں، کوئی بھی میچ جیتنے کی کوشش ہی نہیں کی۔
 
عسکری

معطل
تو کیا ہوا پھر بھی سپورٹ ہے ان کو ہماری یار کبھی کبھی دل نہیں کرتا ان کا جیتنے کو کچھ سری لنکا کا خیال کرو ایک تو ہمارے ملک سے گولیاں کھا کر گئے پھر ورلڈ کپ ہارے اب یہ بھی ہار گئے تو ان کی کیا کرکٹ رہے گی باقی؟
 
شمشاد

لائبریرین
سری لنکا کے ساتھ ہمدردی اپنی جگہ، لیکن کھیل اور جنگ میں ہمدردی نہیں کی جاتی۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یار ایک تو تم دونوں کی سر میں معلوم نہیں کیا بھرا ہوا ہے، جو سمجھتے نہیں ہو۔ لڑ کر، سر دھڑ کی بازی لگا کر ہاریں تو افسوس نہیں ہو گا لیکن بغیر لڑے ہار جانا، اس بات کا دکھ ہے۔ انہوں نے سب میچ بس کھیلے ہیں، کوئی بھی میچ جیتنے کی کوشش ہی نہیں کی۔

آپ نے کبھی کرکٹ کھیلا ہی نہیں ہے اور نا ہی آپ کو کرکٹ کے بارے میں پتہ ہے میں ایک کھلاڑی ہوں اور میں جانتا ہوں کھیل کیسے ہوتا ہے میرے پاس آ جائیں کچھ سیکھا دوں گا
 
شمشاد

لائبریرین
بڑی مہربانی جی آپ کی، ویسے اتنا وقت ہوتا ہے آپ کے پاس کہ آپ کرکٹ سکھا سکیں گے؟

اگلے اور آخری ایک روزہ میچ کے بارے میں کیا خیال ہے؟

میرا خیال ہے سری لنکا اپنے سب سے کمزور کھلاڑیوں کو اس میچ میں کھلائے گا تا کہ ان کو بھی موقع مل سکے۔ اور اس طرح پاکستان کو ایک میچ جیتنے کا موقع مل جائے گا۔ ویسے سری لنکا اس وقت اس پوزیشن میں ہے کہ کلین سویپ کر سکے۔
 
عسکری

معطل
ہمارے سکول کے زمانے میں ایک لفظ سنا تھا سپورٹس مین سپرٹ جو یہاں نہیں ہے خرم بھائی مین نے بھی کرکٹ کھیلی ہے ہمارے ایک میچ میں ہمارے سب سے فاسٹ بالر نےایک اوور 16 ایکسٹرا دے کر تمغہ گالیاں وصول کیا تھا ہم سے:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
تو وہ آپ کی سپورٹس مین سپرٹ تھی جو آپ نے گالیوں کی صورت میں ظاہر کی۔ بھئی بہت اچھے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 321 اسکور کیئے تھے۔

سری لنکا نے جواب میں چھ اوور میں ایک وکٹ کے نقصان پر 36 اسکور کیئے ہیں۔
 
Top