آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

شمشاد

لائبریرین
پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی تھی۔

سری لنکا کے 232 کے جواب میں پاکستان نے 15 گیندوں پر 13 اسکور بنائے ہیں۔
 
Sri Lanka 232/9 (50 ov)

Pakistan 29/0 (6.4 ov)


Current time: 14:44 local, 09:14 GMT ODI career
Batsmen Runs B 4s 6s SR This bowler Last 5 ovs Mat Runs HS Ave

Shoaib Malik (rhb) 9 18 1 0 50.00 5 (12b) 9 (17b) 179 4846 143 35.37
Kamran Akmal (rhb) 19 22 4 0 86.36 14 (10b) 10 (13b) 100 1937 124 26.90
 

مغزل

محفلین
48 کے مجموعی ہندسے پر 3 کھلاڑی رخصت ہوچکے ہیں، تازہ رخصتی محمد یوسف کی ہوئی ہے ، جو وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوئے ۔
 

مغزل

محفلین
3 اناڑی کھلاڑی آؤٹ، 52 رنز، 12ء 3 گیندیں ہوچکی ہیں ، سری لنکا الیون پاکستان کو ناکوں چنے چبوانے پر مامور نظر آتی ہے
 
Top