آج کوئی میچ نہیں دیکھ رہا کیا

مغزل

محفلین
آؤٹ سائڈ دی آف سٹمپ پر آؤٹ مانگ رہا تھا بے وقوف ۔۔ ہاہاہہ اب اوور ہوچکا ہے ، یہاں یوفون کا اشتہار۔۔
 

مغزل

محفلین
15 اوور ہوچکے تھے سو فیلڈر ز کو پھیلا دیا گیا، اشوکا ڈیسلوا نے ایک بار پھر آؤٹ کی بھیک مانگی کی ، کاٹ بی ہائینڈ ہے ،، ہاہا ۔۔
 

مغزل

محفلین
رواں تبصرہ آپ سماعت کر رہے ہیں اور دیکھ بھی رہے ہیں م۔م۔مغل اور خرم شہزاد خرم سے ۔سری لنکا گراؤنڈ سے براہِ راست
 

مغزل

محفلین
17 اوور 75 پر 4 کھلاڑی پویلین کو لوٹ چکے ہیں، آخری کھلاڑی شاہد آفرید ی تھی ان کا کیچ وکٹوں کے پیچھے کمارا سنگاکارا نے لیا۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس وقت پاکستان کو صرورت ہے ایک اچھی شراکت کی
اگر شراکت اچھی نا ہوئی تو میچ کسی بھی وقت سیری لنکا کے ہاتھ میں جا سکتا ہے اس لیے پاکستان کو آرام سے کھیلنا ہو گا وکٹ بچا کر
 

مغزل

محفلین
مرلی بیک ان ایکشن ، چلتے ہوئے آئے بال پھینکی لیگ سائڈ پر پچ کمال خوبصورتی سے کھیل دیا۔
 
Top