کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

شمشاد

لائبریرین
کسی اور کے کمپیوٹر پر کیوں؟ اپنا کمپیوٹر کہاں گیا، کہیں بیچ تو نہیں دیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
بہت عرصے بعد ایسی خوشی ملی ہے ناں

اور یہ بھی کہ اس دوران آپ کی بجلی بھی نہیں گئی۔
 

فہیم

لائبریرین
میں بھی بہت خوش ہوں ابھی
اختتامی تقریب کے بعد باہر کا چکر مارکر آتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top