کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

mujeeb mansoor

محفلین
شمشاد بھائی
مجیب بھائی آتے جاتے رہا کریں۔ خیر خیریت معلوم ہوتی رہتی ہے۔
اب آنے کا آغاز کردیا ہے شمشاد بھائی،آپ کی طرف سے رسپانس ملتارہا تو پابند ہوجاؤں گا ،ان شاء اللہ
۔
زین
کبھی کبھی تو چکرلگایا کریں‌
جی زین ان شاء اللہ آتارہوں‌گا
 

شمشاد

لائبریرین
اطلاع دے کر آتیں تو پھولوں کے ہار وغیرہ بنوا کر رکھتے۔ بہرحال خوش آمدید۔ لگتا ہے آج پھر چھٹی ملی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کیا کیا جائے لوڈشیڈنگ کے کارن پانی کی قلت ہوگئی ہے۔
اور پانی نہیں تو چائے کہاں سے لائی جائے۔

رہا ویلکم تو وہ کہے دیتے ہیں۔



ویلکم خوشی۔
 

خوشی

محفلین
شکریہ جی آج پھر چھٹی ملی ھے مگر اب آتی رہوں گی اگر آپ نے لڑائی نہ کی تو:laughing:
 

خوشی

محفلین
شکریہ امین فہیم جی ویسے میں‌چایے پی کے آئی ہوں مجھے اندازہ تھا آُپ سب کی کنجوسی کا
 

خوشی

محفلین
اچھا کل آپ کو خالی مگ کی تصویر پیش کروں گی پھر آپ مجھے یاد دلا دیجئے گا مگر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top