کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ھممممم ۔ جلدی سوجائیں ۔ میرا دل کررہا ہے سونے کو ، لیکن نیند نہیں آرہی ۔ کل کام بھی زیادہ ہے بلوچستان کا بجٹ پیش ہورہا ہے
 

فہیم

لائبریرین
چلیں جی پھر میں تو یہاں سے رخصت چاہتا ہوں۔

خوشی جی کے لیے یہ کہ خوشی خوشی آئی اور خوشی خوشی جائیں۔
اور خوش رہیں:)

میں چلا۔

شب بخیر۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی کو کسی حوالے ہی کر جاتے کہ آپ کی غیر موجودگی میں ان کی دیکھ بھال کرتا۔
 

تیشہ

محفلین
خوشی کو دیکھکر ، مجھے اپنی ساڑھی کا خیال آتا ہے :battingeyelashes: کہ ساڑھی جس بوتیک سے میں نے خریدی ہے اسکا نام بھی Khushi ہے ۔ ۔۔،
 

خوشی

محفلین
آپ دونوں کی باتیں پڑھ کے مجھے بہت ہنسی آ رہی ہے

ویسے یہ شاپ ہے کہاں بوچھی جی
 

شمشاد

لائبریرین
سچی سے میں نے یہ دکان نہیں دیکھی ہوئی۔

باجو یہ صرف ساڑھیاں ہی بیچتے ہیں یا اور بھی کپڑے بیچتے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
بوجچھی جی گرین سٹریٹ کا بہت نام سنا ہے ویسے اس شاپ کی قیمتیں کیسی ھیں
 

شمشاد

لائبریرین
باجو تو گئیں سونے۔ ایسا کریں کہ کل آپ کو چھٹی بھی ہے۔ آپ خود ہی چکر لگا آئیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top