کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
خوشی جی وہ میرے لیے کچھ لانے والی تھیں آپ اس کا کیا ہوا۔
کہیں بھول بھال تو نہیں‌ گئیں:rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
جی یہ تو ھے کپڑے تو شادی بیاہ کے ہی ہوتے ھیں آپ سملہ والوں سے پتہ کرتیں‌ان کے پاس اچھی ساڑھیاں‌ہوتی ھیں





نہیں مجھے نہیں سملہ کا پتا ،۔۔ مجھے ساڑھی یا ڈریس جو بھی پسند آجانا تھا جہاں سے بھی ،تو میں نے لے لینا تھا ، مگر بہت مشکل سے ، سب کچھ دیکھ کر ، گھوم پھرِ کر مجھے خوشی سے ساڑھی پسند آگئی تھی تو لے لی ، اور شلوار قمیض مجھے دامنی سے پسند آگیا تو لے لیا ۔۔،
 

شمشاد

لائبریرین
آ جا سوہنیا گھر آ جا سوہنیا سن رہا ہوں شازیہ منظور کی آواز میں۔

زین تم بھی آ جاؤ۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
سب لوگ اچھے ہیں‌
جی ہمیں‌پتہ چل گیا ہے کہ تم آئی ہو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top