ماوراء
محفلین
انکل نواز شریف کا کوئی قریبی سیاسی دوست مر جاتا ہے۔۔ تو انکل نواز شریف رو رہے ہوتے ہیں۔ باقی یاد نہیں ہے۔ پچھلے دنوں زرداری چاچو کے قتل ہونے کی خواب آئی تھی۔:leaving:
شمشاد بھائی، وہ مجھے کیوں دیکھنا چاہ رہے ہیں۔ میں تو رات کو کچھ اور سوچ کر سوئی تھی کہ فلاں خواب دیکھوں گی اور یہ انکل آ گئے۔
شمشاد بھائی، وہ مجھے کیوں دیکھنا چاہ رہے ہیں۔ میں تو رات کو کچھ اور سوچ کر سوئی تھی کہ فلاں خواب دیکھوں گی اور یہ انکل آ گئے۔
وہ تمھیں ہی دیکھنے آئے ہوگے ۔ جیسے میں نے دیکھ لیا 

ایسے خوابوں سے بہتر ہے خواب دیکھے ہی نہ جائیں

آپکے حصے کی ابھی تک دور ُ ہی ہے 
تو باقی سب بھاگ کر مجھے اکیلا چھوڑ جاتے ہیں اور اس دوران میری آنکھ کھل گئی