ادبا اور شعرا کی تصاویر میرے کیمرے سے

فرخ منظور

لائبریرین
عارف وقار صاحب (بی بی سی) حلقہء اربابِ ذوق کے اجلاس میں

ArifWaqar.jpg
 
نبیل

تکنیکی معاون
جی وہ الحمداللہ بقید حیات ہیں، اگرچہ آج کل کچھ علالت میں مبتلا ہیں۔ وہ میرے والد صاحب کے نہایت عزیز دوست ہیں۔ اسرار زیدی صاحب پاک ٹی ہاؤس کی جانی پہچانی شخصیت رہے ہیں اور وہ حلقہ ارباب ذوق کی سرگرمیوں کے بارے میں اخبار جہاں میں کالم بھی لکھتے ہیں۔
 
نبیل ان تک رسائی جیسے ہی ممکن ہوئی میں انکی تصاویر لے کر یہاں اپ لوڈ کردوں گا۔
 
مغزل

محفلین
اس چوپال میں آپ یعنی فرخ بھائی اپنی اور نوید بھائی کی تصویر کشی ہو تو ہمیں ارسال کریں۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
السلام علیکم

فرخ بھائی ، مشفق خواجہ کی تصویر بھی شامل کر سکیں تو کیجیے گا ۔ شکریہ

شگفتہ صاحبہ، مشفق خواجہ صاحب تو فروری 2005 کو انتقال کرچکے ہیں۔ اب میں ان کی تصویر عالمِ بالا جا کر نہیں‌ لاسکتا۔
 
Top