اگر وہ بقیدِ حیات ہیں اور لاہور میں ہیں تو بالکل مل سکتی ہے اور تازہ ترین مل سکتی ہے۔ مجھے ان کا کچھ اتا پتہ بتا دیں۔
جی وہ الحمداللہ بقید حیات ہیں، اگرچہ آج کل کچھ علالت میں مبتلا ہیں۔ وہ میرے والد صاحب کے نہایت عزیز دوست ہیں۔ اسرار زیدی صاحب پاک ٹی ہاؤس کی جانی پہچانی شخصیت رہے ہیں اور وہ حلقہ ارباب ذوق کی سرگرمیوں کے بارے میں اخبار جہاں میں کالم بھی لکھتے ہیں۔
شگفتہ صاحبہ، مشفق خواجہ صاحب تو فروری 2005 کو انتقال کرچکے ہیں۔ اب میں ان کی تصویر عالمِ بالا جا کر نہیں لاسکتا۔
بہت شکریہ سخنور صاحب بہت اچھی تصویریں ہیں آج آپ کا پیغام پڑھتے پڑھتے مجھے اچانک وہی لطیفہ یاد آ گیا ہی ہی ہی