آپ کی تصویر

تیشہ

محفلین
مجھے تو یہ سب تصویریں کسی بلیک اینڈ وائیٹ فلموں والی کسی ہیروئن کی لگ رہی ہیں۔

مطلب میں فلموں میں کام کرسکتی ہوں ابھی بھی
doll.gif
پر میرے ساتھ میرے جیسا کوئی ہیرو نہیں ملنے والا :laugh:
سلطان راہی ہوتا تو اسے ہی لے لیتی ۔
 
ماوراء

محفلین
باجو، تیسری اور چوتھی اچھی لگ رہی ہے۔ :grin:
میں کیمرہ لے کر سارے جہاں کی تصویریں بنا لیتی ہوں، پر اپنی کبھی بنائی ہی نہیں۔ :(
 
تیشہ

محفلین
وہ تو صحیح ہے لیکن اب بلیک اینڈ وائیٹ فلمیں بننا بند ہو گئی ہیں ناں۔

ڈیزنٹ میٹر :music:
یہ تو کل میں نے ویبکم کا رنگ بدلا ہوا تھا :music: یہ ہر رنگ میں چلتا ہے ۔ اسلئے فلمیں بھی ہر رنگ میں بن سکتیں ہیں :hatoff:
آپ آجائیے فلم میں ، ہیرو ،، :music: سلطان راہی تو رہا نہیں ،
:hatoff:
 
تیشہ

محفلین
باجو، تیسری اور چوتھی اچھی لگ رہی ہے۔ :grin:
میں کیمرہ لے کر سارے جہاں کی تصویریں بنا لیتی ہوں، پر اپنی کبھی بنائی ہی نہیں۔ :(

تیسری اور چوتھی کونسی ہے :confused: تم لوگ گنتی اوپر سے شروع کرتی ہو کہ نیچے سے :grin: مجھے بھی بتانا ، میں تو جدھر سے دل ہوتا ہے گننے لگ جاتی ہوں ، اسی لئے سمجھ نہیں آتی ۔ :music:
 
تیشہ

محفلین
اوپر سے شروع کرو ، یا نیچے سے یہ تیسرے نمبر والی ہے :music:
Imageqq-1.jpg

میری نظریں ہیں تلوار :music:
کسکا دل ہے روکے بار :music:
توبہ توبہ استغفار :music:
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=CF4gDHB2IPk&feature=related[/ame]
:hatoff:
 
شمشاد

لائبریرین
ڈیزنٹ میٹر :music:
یہ تو کل میں نے ویبکم کا رنگ بدلا ہوا تھا :music: یہ ہر رنگ میں چلتا ہے ۔ اسلئے فلمیں بھی ہر رنگ میں بن سکتیں ہیں :hatoff:
آپ آجائیے فلم میں ، ہیرو ،، :music: سلطان راہی تو رہا نہیں ،
:hatoff:

ہیرو آ تو جاؤں پر میری گھر والی کہتی ہے کہ صرف میرے ساتھ ہیرو آؤ۔ اور پھر گنڈاسہ چلانے کے لیے کافی مہارت کی ضرورت ہے جسے سیکھنے کے لیے سال دو سال تو چاہییں۔
 
تیشہ

محفلین
ہیرو آ تو جاؤں پر میری گھر والی کہتی ہے کہ صرف میرے ساتھ ہیرو آؤ۔ اور پھر گنڈاسہ چلانے کے لیے کافی مہارت کی ضرورت ہے جسے سیکھنے کے لیے سال دو سال تو چاہییں۔

:music:

کوئی بات نہیں میں دو سال انتظار کئے لیتی ہوں ، مجھے کیا فرق پڑنے ہے بھلا :music: :hatoff:
آپ اتنے وقت میں ذرا گنڈاسے ، وڈاسے چلانا سیکھ لیں ، بھابھی کو بھی فلم میں لے لیا جائے گا ،
سائیڈ ہئیروئن کے طور پر :music: ( :laugh: پھر جب فلم چل پڑی تو انکا رول۔ سین کاٹ دیں گے ۔
:music:
 
محسن حجازی

محفلین
لیجئے ماسی کے بعد ہم بھی ایک تصویر لگائے دیتے ہیں تاہم ہم کو پہچاننا آپ کا کام ہے۔
وہ کتاب والی خاتون بھی ذرا تشریف لے آئیں۔
ڈاکٹر صاحب آپ بھی آ جائيے۔
ماسی آپ تو ہیں ہی۔

2983538729_abb360860a_b.jpg

پہچانا؟ نہیں پہچانا؟ اچھی بات ہے :grin:
 
وجی

لائبریرین
ماشاءاللہ آپ تو کافی لمبے ہیں کیا یہ ابھی کی تصویر ہے
چشمہ لگائے کالا سوئیٹر پہنے آپ ہی ہیں
 
فہیم

لائبریرین
چاروں بندوں میں سے صرف ایک ہی آپ کے اوتار سے ملتا جلتا لگ رہا ہے:grin:

ظاہر ہے اب تو ہر کسی نے پہچان لینا ہے:rolleyes:
 
تیشہ

محفلین
لیجئے ماسی کے بعد ہم بھی ایک تصویر لگائے دیتے ہیں تاہم ہم کو پہچاننا آپ کا کام ہے۔
وہ کتاب والی خاتون بھی ذرا تشریف لے آئیں۔
ڈاکٹر صاحب آپ بھی آ جائيے۔
ماسی آپ تو ہیں ہی۔

2983538729_abb360860a_b.jpg

پہچانا؟ نہیں پہچانا؟ اچھی بات ہے :grin:

شکر ہے بھانجے ، آج بلآخر فائنلی آپ نے لگا ہی لی ، صدیاں ہوگیئں ہیں سنتے سنتے کہ بس آجکل ، بس آجکل ،
خیر ، سب کی اچھی تصویر ہے ۔ کتنے آرام سے جوتے اتار کر ریلکیس ہوکر بیٹھے ہوئے ہیں :music:
آپکی بھی بہت نائس ہے ۔ مصعوم ( میرے جیسے :hatoff: ) لگ رہے ہیں یہ اور بات ہم ماسی بھانجا دیکھنے میں مصعوم ہیں :grin: :hatoff: ، :music:
اچھی ہے ، اب باقی سبکی بھی دیکھائیں جو مجھ سے کہہ رکھی تھیں آپ نے کب کی ۔
 
محسن حجازی

محفلین
ماسی یہ کل کی تصویر ہے اور میں بیٹھا نہیں ہوا جناب!
یہ سویٹر میں جو صاحب کھڑے ہیں دوسروں کے کاندھوں پر ہاتھ ٹکائے یہ ہمیں تو ہیں :grin:
ماسی آپ نے پہچاننے میں تھوڑی غلطی نہیں کر دی؟ باقی تصویریں آپ انگلینڈ میں خالہ سے مل لیجئے ناں۔ میں آپ کو نمبر وغیرہ دیتا ہوں۔ ابھی پرسوں ہی وہ واپس گئی ہیں۔
جی وجی یہ تازہ تصویر ہی ہے باقی ہم کیا ہمارے تو ہاتھ بھی بہت لمبے ہیں اور باتوں کا تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ لمبی لمبی کرتے ہیں :grin:
اس پر ذرا افتخار بھائی اور ماورا خاتون کچھ فرما لیں تو ہم ایک اور تصویر لگاتے ہیں لیکن یاد رہے کہ وہ آخری ہوگی اس کے بعد ہم کو نہ کہا جائے کہ تصویر دکھاؤ تصویر دکھاؤ کہ اگلی تصویر پانچ سال کے وقفے کے بعد جاری کی جائے گی
 
آئے ہائے بھانجے ، میں نے آپکو پہچان لیا ہے گلاسز والے تو ہیں آپ :music: میں تو اس لڑکے کی بات کر رہی تھی جو جوتے اتار کر آرام فرما ہیں ، ورنہ آپکو تو میں نے دیکھتے ہی پہچان لیا تھا ،، :hatoff:
 
Top