آپ کی تصویر

شمشاد

لائبریرین
یہ سویٹر تو مجھے جانا پہچانہ لگ رہا ہے۔ میں پچھلے سال ایک ایسا ہی سویٹر ایک ویگن میں بھول آیا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
آج halloween ہے ، :music: ہے کوئی جو میرے سے تصویری مقابلہ کرے :hatoff: ۔ بھانجے حوصلہ ہے میری جیسی تصویر بنوانے کا :confused:

آئیے مقابلہ کرتے ہیں کس کی اچھی ہے ۔:music:

DSCF4298.jpg


DSCF4273.jpg


آج ہم ماں بیٹی ، Trickortreat,پے نکل رہی ہیں ، دمُ لگا کر ، :laugh:
:hatoff:
 

محسن حجازی

محفلین
بہت اچھی تصویر ہے ماشاءاللہ محسن بھائی آپ کی تصویرہی اچھی آتی ہے یا ۔۔۔۔۔:grin:
نہیں اس میں یوں ہے کہ الٹ ہے۔
ہم خود تو بہت اچھے ہیں کم بخت تصویر کو اللہ جانے کیا ہو جاتا ہے۔
پہلے ہم یہ سمجھتے رہے کہ نیگٹیو زیادہ ہی نیگیٹو ہو جاتا ہے :grin:
 

تیشہ

محفلین
ماسی یہ کل کی تصویر ہے اور میں بیٹھا نہیں ہوا جناب!
یہ سویٹر میں جو صاحب کھڑے ہیں دوسروں کے کاندھوں پر ہاتھ ٹکائے یہ ہمیں تو ہیں :grin:
ماسی آپ نے پہچاننے میں تھوڑی غلطی نہیں کر دی؟ باقی تصویریں آپ انگلینڈ میں خالہ سے مل لیجئے ناں۔ میں آپ کو نمبر وغیرہ دیتا ہوں۔ ابھی پرسوں ہی وہ واپس گئی ہیں۔
جی وجی یہ تازہ تصویر ہی ہے باقی ہم کیا ہمارے تو ہاتھ بھی بہت لمبے ہیں اور باتوں کا تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ لمبی لمبی کرتے ہیں :grin:
اس پر ذرا افتخار بھائی اور ماورا خاتون کچھ فرما لیں تو ہم ایک اور تصویر لگاتے ہیں لیکن یاد رہے کہ وہ آخری ہوگی اس کے بعد ہم کو نہ کہا جائے کہ تصویر دکھاؤ تصویر دکھاؤ کہ اگلی تصویر پانچ سال کے وقفے کے بعد جاری کی جائے گی




جی ، میں اسلئے ابھی خاموش ہوں کہ ابھی دو ، تین دن ہی تو ہوئے ہیں خالہ کو واپس لوٹے ہوئے تو ابھی وہ بزی ہونگیں بچوں میں ، اور دیگر مصروفیات میں ، ابھی کچھ دن انکو آرام کرنے دیا جائے ورنہ انہوں نے سوچنا ہے ابھی تو آئی ہوں اور فون آگیا :music: ۔، :grin:
کچھ دن کے بعد کرتی ہوں ورنہ آپ نے میرا نمبر تو دے ہی دیا ہے :hatoff: ، اب صرف اسی وجہ سے میں ہچکچا رہی ہوں کہ ابھی ابھی واپس لوٹیں ہیں تو بزی ہونگیں ،
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی فائدہ نہیں شکایت لگانے کا۔ میں‌ نے تمہاری بھابھی کو معلوم بھی نہیں ہونے دیا تھا۔ ایک دن بہانہ کر دیا تھا کہ دفتر میں بھول آیا ہوں، دوسرے دن بالکل ویسا ہی سویٹر خرید کر پہن لیا تھا۔ اُسنے شک بھی نہیں ہوا کہ یہ وہی سویٹر ہے یا دوسرا۔ جیب البتہ میری تھوڑی ہلکی ہو گئی تھی۔ اب چونکہ معلوم ہو گیا ہے تو جب بھی موقع ملا محسن بھائی کی جیب سے مع سود نکلوا لوں گا۔
 

محسن حجازی

محفلین
اب میں بھابھی کو یہ بھی شکایت لگاؤں گا کہ بڑے بھائی صاحب بہت چالاک بھی ہیں آپ کے علم میں لائے بغیر بالا ہی بالا معاملات طے کر لیتے ہیں :blush: :blush:
چارچ شیٹ میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے بہتر ہے ادھر ہی مک مکا کر لیں :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بہتر ہے مک مکا کر لیں۔ میں نے وہ سویٹر پنڈی باڑے سے جا کر 950 روپے میں خریدا تھا۔ آپ دس کم دے دیں۔
 

محسن حجازی

محفلین
پھر تو آپ لٹ گئے! :grin:
باڑے سے اتنا مہنگا؟ اف! یہ تو ایک اور نکتہ بھابھی کی خدمت میں پیش کیے جانے کے لائق ہے کہ شمشاد بھائی دیکھے بغیر اندھادھند خریداری کرلیتے ہیں :grin:
 

ابوشامل

محفلین
محسن بھائی بہت خوب تصویر ہے آپ کی۔
سرکاری نوکری میں حلال کھانے کی کوشش کرنے پر آپ کی صحت بھی ماشآ اللہ تھی، جیسی کی اواتار میں ظاہر ہے۔ اب لگتا ہے کہ مال جسم کو خوب لگ رہا ہے اور کافی صحت پکڑ لی ہے آپ نے۔
 

محسن حجازی

محفلین
محسن بھائی بہت خوب تصویر ہے آپ کی۔
سرکاری نوکری میں حلال کھانے کی کوشش کرنے پر آپ کی صحت بھی ماشآ اللہ تھی، جیسی کی اواتار میں ظاہر ہے۔ اب لگتا ہے کہ مال جسم کو خوب لگ رہا ہے اور کافی صحت پکڑ لی ہے آپ نے۔
:grin: :grin:

فہد بھائی وہ تصویر پانچ سال پرانی ہے جب سن شریف اٹھارہ برس کا تھا۔ اب یہ جو دکھائی ہے یہ دو چار روز ہی پرانی ہے۔
 

ماوراء

محفلین
لیجئے ماسی کے بعد ہم بھی ایک تصویر لگائے دیتے ہیں تاہم ہم کو پہچاننا آپ کا کام ہے۔
وہ کتاب والی خاتون بھی ذرا تشریف لے آئیں۔
ڈاکٹر صاحب آپ بھی آ جائيے۔
ماسی آپ تو ہیں ہی۔


2983538729_abb360860a_b.jpg

پہچانا؟ نہیں پہچانا؟ اچھی بات ہے :grin:

مائی گاڈ۔۔ یہ حادثہ کب ہوا۔۔ مجھے خبر ہی نہیں ہوئی۔ 31 اکتوبر کو میں کہاں تھی؟:rolleyes::eek:
یہاں تو بڑے لوگوں کی تصویریں پوسٹ ہوئی ہوئی ہیں اور میں ابھی دیکھ رہی ہوں۔:hmm:
اب لگی رہے۔۔۔ میں گھر جا کر کتاب کھولتی ہوں۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
باجو، آپ نے تو پھر زبردست ہالوین منائی۔ میں اس رات بہت لیٹ گھر آئی تو راستے میں بچوں کو دیکھا تو یاد آیا کہ آج ہالوین ہے۔ آپ بہت اچھے لگی رہی ہیں۔ :grin:
 
Top