آپ کی تصویر

شمشاد

لائبریرین
اگر آپ سمارٹ کا مطلب دبلی پتلی لیتی ہیں تو میں اس کو بدل کر ایکٹیو کہہ لیتا ہوں۔

ابھی ابھی یہ ٹینس کھیل کر آ رہی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
اگر آپ سمارٹ کا مطلب دبلی پتلی لیتی ہیں تو میں اس کو بدل کر ایکٹیو کہہ لیتا ہوں۔

ابھی ابھی یہ ٹینس کھیل کر آ رہی ہے۔

جو بھی بدلیں ، مگر اب میرا دل ہے اسے آپ پر گرا کر چیک کیا جائے :music:

آپکو بتا کر گئی تھی کیا ۔؟ ٹینس کھیلنے ۔؟ :confused:
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں میں نے ہی تو اس کو بھیجا تھا ٹینس کے ایک مقابلے میں شرکت کے لیے کہ کسی طرح میری جان چھوڑے لیکن یہ مقابلہ جیت کر الٹے پاؤں واپس آ گئی۔
 
تیشہ

محفلین
یہ لیں میں نے ہی تو اس کو بھیجا تھا ٹینس کے ایک مقابلے میں شرکت کے لیے کہ کسی طرح میری جان چھوڑے لیکن یہ مقابلہ جیت کر الٹے پاؤں واپس آ گئی۔

اسی لئے تو الٹے پیروں واپس آگئی ہے اسے ابھی گرنا ہے آپ پر ،
mysmilie_77.gif
پھر پتا چلانا ہے کہ کتنی سمارٹ ہے یا کتنی ایکیٹو ہے ۔
chips.gif
 
ابو کاشان

محفلین
بہت نائس ،،
میں نے جب آپکی البم دیکھی تو تصویریں تو اچھی ہیں ہی ۔ مگر جو سب سے اچھی چیز ، مجھے بہت پسند آئی وہ آپکا نام ہے ابوکاشان ، عمران ،
یہ نام مجھے بہت بہت بہت پسند ہے ۔
یہ نام میرے بھائی کا ہے ،
:music:

باجو، یہ عمران بھی تو آپ کا ہی بھائی ہے نا۔

چلیں اب اسی بات پر آپ اپنے بھتیجے محمد کاشان سے بھی مل لیں۔ ابھی 10 ماہ کے ہی ہیں۔
یہ لیں ان کی 14 اگست کی تازہ تازہ تصاویر:
Copy_DSC02214.JPG

copy_DSC02177.JPG

DSC10000.JPG

ویسے آپ کاشان کا بلاگ بھی دیکھ سکتی ہیں۔ گرچہ ابھی تیاری کے بالکل ابتدائی مراحل میں ہے مگر میں آپ کے لیئے کوشش کر کے جلد مرتّب کرتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیوں میں نے ان کا کیا بگاڑا ہے جو میرا کچھ حال کریں گے؟ الٹا میں تو ان کے فائدے کے لیے سوچ رہا ہوں۔
 
زینب

محفلین
اس واقت اپ ظفری کے فائدے کی بات تو کر رہے تھے یہاں‌تک سمجھ میں ایا باقی اپ سمجھا دیں
 
شمشاد

لائبریرین
سمجھنے کے لئے سر کے اندر ایک سفید سی چیز ہوتی ہے جو کہ تمہارے پاس نہیں ہے اس لیے میں اپنا وقت کیوں ضائع کروں؟
 
تیشہ

محفلین
باجو، یہ عمران بھی تو آپ کا ہی بھائی ہے نا۔

چلیں اب اسی بات پر آپ اپنے بھتیجے محمد کاشان سے بھی مل لیں۔ ابھی 10 ماہ کے ہی ہیں۔
یہ لیں ان کی 14 اگست کی تازہ تازہ تصاویر:
Copy_DSC02214.JPG

copy_DSC02177.JPG

DSC10000.JPG

ویسے آپ کاشان کا بلاگ بھی دیکھ سکتی ہیں۔ گرچہ ابھی تیاری کے بالکل ابتدائی مراحل میں ہے مگر میں آپ کے لیئے کوشش کر کے جلد مرتّب کرتا ہوں۔

واؤؤ ماشااللہ، بہت پیارا بچہ ہے (بلکل میرے جیسا :hatoff:) مصعوم ، پُچ پُچ ،
جی بلاگ کو بھلے آپ آرام آرام سے بنا لیں ، جب بن گیا تو بتادیں :music:
 
زینب

محفلین
سمجھنے کے لئے سر کے اندر ایک سفید سی چیز ہوتی ہے جو کہ تمہارے پاس نہیں ہے اس لیے میں اپنا وقت کیوں ضائع کروں؟

سر کے اوپر سفیدی کا تو سنا اور دیکھا بھی تھا پر پا جی یہ سر کے اندر کون سے سفید چیز ہوتی ہے جس کا اپ زکر کر رہے ہیں ۔میں نے تو نا دیکھی نا سنی:grin1:
 
ابو کاشان

محفلین
لو جی کر لو گل۔۔۔ انھوں نے تو خود ہی ثابت بھی کر دیا۔:)

شمشاد پا جی سر میں جس سفید چیز کی بات کر رہے تھے اسے عرفِ عام میں مغز، دماغ یا برین کہتے ہیں۔
برین مصالحہ
مغز فرائی
سب کھانے کے لیئے ہی ہوتا ہے، خوب کھاؤ، آگے ویسے ہی رمضان آنے والے ہیں۔:grin1:
 
تو اس کا مطلب ہوا کہ زینب کا کوئی نکال کر چٹ کر گیا اسی لیے تو اسے معلوم نہیں۔

یہ دونوں بھایئوں کو کیوں میرے دماغ کی اشد ضرورت آن پڑی ہے بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:hatoff:
 
تیشہ

محفلین
ہٹیں بچیں سب ،
مجھے ذرا اپنی تصویریں شئیر کرنے دیں اوتار کے لئے :music:
آج میں ویب کیم کے سامنے بیٹھی ہوئی ہوں بہت اچھے موڈ میں :music:

Imagebb.jpg

:music:
Imagebnvcb.jpg

Imageqq.jpg

Imageaazxx.jpg

Imagenn.jpg

:music:
 
تیشہ

محفلین
سب سے پہلی والی لگا لیں اوتار میں باجو ۔۔۔۔۔۔۔

موڈ اچھا ہے گڈ ۔۔ لگتا ہے ٹینشن ختم ہوگئی ۔۔۔

نہیں سارہ ، موڈ بس ایسے ایسے ہی ہے اداسی ہورہی ہے سب چلے گئے ہیں تو ایکدم دل نہیں لگ رہا ، ایک مہینہ بھرپور مزے کا گزرا ہے ۔ اب بے رونقی سی ہوگئی ہے :(
مگر یہ تصویروں کا تو میرا محبوب ترین مشغلہ ہے :music: اس سے تو میں کسی بھی موڈ میں ہوں بناتی ہی رہتی ہوں ، شاید ہی کوئی مہینہ ایسا گزرا ہو جب تصویریں نا بنی ہوں ، ورنہ ہر منتھ ، ہر ویک ِ کی تصویریں بناتی ہوں میں
doll.gif
میری البم پھچلے سال سے جنوری سے لے کر دسمبر :grin: اور پھر نئے سال کے پہلے مہینے سے شروع ہوتیں ہیں آخر تک :grin:
 
Top