محسن حجازی
محفلین
ماسی تو جو ہیں لیکن وہ چھوٹی بہت ہی کیوٹ ہے۔ پیاری سی!
باجو، آپ نے تو پھر زبردست ہالوین منائی۔ میں اس رات بہت لیٹ گھر آئی تو راستے میں بچوں کو دیکھا تو یاد آیا کہ آج ہالوین ہے۔ آپ بہت اچھے لگی رہی ہیں۔![]()

مانگنے ۔ تو میں نے بھی اپنا coustme خریدا ہوا تھا ، ٹوپیاں پہن کر ، دُم لگا کر ، ہاتھوں میں سٹک ِ پکڑے
نمرہ کی دو سہلیاں (گوریاں)
بہت سارے گھروں میں گئے ۔ بہت ساری ٹافیاں ، چاکلیٹس ، لالی پاپ ، پیسے اکھٹے کئے
بالٹی بھر بھر گئی تھی اس رات
،
اس دھاگے کوشروع کرنے کا مقصدِ واحد یہ ہے کہ ادھر احباب اپنی فوٹو بھجوا کر تبصرا کروانے کے چکر میں ہیں۔ توجناب لیجئے یہاں دعوت تصویراں دی جاتی ہے اور محترمہ بوچھی اپنا محدب شیشہ لے کر ان تصاویر کی تشریح کریں گی۔
اور ممدوح کے کردار کی پولیںکھولی جائیں گی۔ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
میں دیکھوں آپکے سر پے گنتی کے کتنے بال بچے ھیں

میں تو اپنی تصویر کبھی بھی پوسٹ نہیں کروں گا۔ ایک دفعہ کی تھی، اس کی سزا بھگت رہا ہوں۔
کہاں کی تھی کیوں کی تھی اور کب کی تھی اور کتنی سزا ہوئی؟
بات ابھی بتانے والی نہیں ہے۔
یہ تو کھلی ڈلی ضیا شاہدی ہے۔محسن بھائی “رضیہ “ یاد ہے ناں، وہی لالکرتی والی، بس سمجھ جائیں۔