عائشہ عزیز
لائبریرین
میں نے کیا کیا لالہ ؟عائشہ عزیز کے ساتھ لڑو۔
میں نے کیا کیا لالہ ؟عائشہ عزیز کے ساتھ لڑو۔
بوڑھی قیادت نہیں چلے گی نہیں چلے گی۔![]()
تم نے کچھ نہیں کیا، اسی لیے تو کہا ہے کہ پہلے گھر میں ہی الیکشن لڑ لو ناعمہ سے، تھوڑا تجربہ بھی ہو جائے گا۔
طارق راحیل بھائی شعر کا مطلب تو سمجھا ہی دیں گے لیکن یہ دھاگا غلط ہے۔
شب دیجور کا مطلب ہے بہت ہی کالی رات
تو شاعر کو اپنے محبوب کی زلف بہت ہی زیادہ کالی رات کی طرح لگتی ہے۔ یاد رہے کہ یہ شاعر نابینا تھے۔ (مجھے اس وقت ان کا نام یاد نہیں آ رہا۔) ابھی انہوں نے پہلا مصرعہ ہی کہا تھا یا سوچا تھا لیکن دوسرا مصرعہ موزوں نہیں ہو رہا تھا۔ اتنے میں ان کے ایک دوست آ گئے۔ وہ بھی شاعر تھے۔ (افسوس کے ان کا نام بھی اس وقت ذہن میں نہیں ہے)۔ حال احوال پوچھنے کے بعد نابینا شاعر نے بتایا کہ ایک مصرعہ ہوا ہے۔ دوسرا موزوں نہیں ہو رہا۔ دوست نے کہا کیا مصرعہ ہے تو نابینا شاعر نے بتانے سے انکار کر دیا اور کہا کہ تم دوسرا مصرعہ لگا کر شعر اپنے نام کر لو گے۔
تھوڑی بحث کے بعد نابینا شاعر نے مصرعہ پڑھ دیا :
اُس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجھی
دوست شاعر نے فی البدیہ دوسرا مصرعہ پڑھ دیا
اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی
یعنی کہ اپنے اندھے دوست کو اندھے پن کے باوجود بہت دور کی سوجھی۔
نابینا شاعر اپنے دوست کو مارنے کو دوڑے اور بہت دیر تک لاٹھی لیکر ان کا پیچھا کرتے رہے۔
نئے الیکشن کی نئی لڑی بنائیں تاکہ پچھلے الیکشن جیسا انجام نہ ہوخواتین و حضرات!
ہم الیکشن کے سلسلے کو محفل ختم ہونے سے پہلے پھر سے شروع کرنے جا رہے ہیں ۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ جو جو الیکشن لڑنا چاہتا ہے یا اس معاملے میں کسی اور پسندیدہ محفلین کا ہاتھ کھڑا کرنا چاہتا ہے۔۔۔وہ سب آج کے دن میں یہاں ٹیگ کر دیں!!
ضروری نہیں کہ یہ ہر دلعزیز محفلین کا اعزاز ہی ہو، اس میں اور بھی کئی ذیلی زمرہ جات آ سکتے ہیں اور یہ حصہ لینے والے فریقوں کے حساب سے طے کیا جائے گا!
لڑی بالکل نئی بنے گی!نئے الیکشن کی نئی لڑی بنائیں تاکہ پچھلے الیکشن جیسا انجام نہ ہو
پہلے ایک تصدیق چاہیے کہ ہمارے ووٹ ردی کی ٹوکری میں تو نہیں جانے والے؟لڑی بالکل نئی بنے گی!
صرف مقصد یہ تھا کہ لوگ نامزد ہوں یہ جان کر کہ کس طرز کا سلسلہ شروع کعنے جا رہے ہیں۔۔۔
بلکل، وہ دور کچھ اور تھا ۔یہ دور کچھ اور ہے ۔کہیں یہاں بھی فارم 45 اور 47 کا مسئلہ نہ پیدا ہوجائے ۔پہلے ایک تصدیق چاہیے کہ ہمارے ووٹ ردی کی ٹوکری میں تو نہیں جانے والے؟
ہم آپ کے سپورٹ میں ہیں، میٹنگ بلائیں یا جلسہ کریں آپ کے لیےخواتین و حضرات!
ہم الیکشن کے سلسلے کو محفل ختم ہونے سے پہلے پھر سے شروع کرنے جا رہے ہیں ۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ جو جو الیکشن لڑنا چاہتا ہے یا اس معاملے میں کسی اور پسندیدہ محفلین کا ہاتھ کھڑا کرنا چاہتا ہے۔۔۔وہ سب آج کے دن میں یہاں ٹیگ کر دیں!!
ضروری نہیں کہ یہ ہر دلعزیز محفلین کا اعزاز ہی ہو، اس میں اور بھی کئی ذیلی زمرہ جات آ سکتے ہیں اور یہ حصہ لینے والے فریقوں کے حساب سے طے کیا جائے گا!
بس پینے پلانے کا انتظام کریں ۔ قورمہ و بریانی تو سیلانی ویلفئیر کے پاس بھی مل جائے گی ۔ اس طرح الیکشن کا خرچہ بھی محدود ہوجائے گا ۔ پینے پلانے کے بعد میٹنگ یا جلسے کا لطف بھی دوبالا ہوجائے گا ۔ کیا خیال ہے ۔ہم آپ کے سپورٹ میں ہیں، میٹنگ بلائیں یا جلسہ کریں آپ کے لیے
بس پینے پلانے، قورمہ، بریانی ،کے لیے خرچہ لگے گا
المختصر کہ خرچہ کریں الیکشن آپ کا
بس یہی چیز میرے بھائی ،پلانے کے ایک ساقی بھی ہو شاعروں والا تو کیا ہی بات ہوبس پینے پلانے کا انتظام کریں ۔ قورمہ و بریانی تو سیلانی ویلفئیر کے پاس بھی مل جائے گی ۔ اس طرح الیکشن کا خرچہ بھی محدود ہوجائے گا ۔ پینے پلانے کے بعد میٹنگ یا جلسے کا لطف بھی دوبالا ہوجائے گا ۔ کیا خیال ہے ۔![]()