الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تمہاری عمر ہے الیکشن لڑنے کی؟

ہائیں اور نہیں تو کیا ، ابھی تو عمر ہے ، ورنہ زرداری کی عمر کی ہو کر الیکشن کی ہمت ہی نہیں رہے گی ، اب تو ایسی تیسی کر کے ووٹ لوں گی ، ڈنکے کی چوٹ پر ، بعد میں تو فقیروں کی طرح ووٹ مانگنے سے بہتر ہے بندہ گھر ہی بیٹھے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن محب تو ابھی 35 کے نہیں ہوئے ناں۔ اس لیے تمہیں بلا مقابلہ منتخب کر لیا جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی ایک سال ٹھہر جاؤ، ابھی الیکشن کا وقت نہیں آیا۔
مجھے اپنی پارٹی پھر سے تیار کرنی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جس جس نے الیکشن لڑنا ہے، وہ اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں اور اپنے اثاثے ظاہر کریں۔
 
Top