مریم افتخار
محفلین
وہ ملاقاتی لڑی اگر بن پاتی تو اس کا عنوان کیا ہوتا!پلے تو آپ کو یہ بتانا پڑے گا کہ کون سی بات گراں گزری تاکہ اس کی مناسبت سےمعافی تلافی کی کوشش کی جائے ۔
ریٹائرمنٹ زیادہ دور نہیں ۔ اس کے بعد وقت ہی وقت ہوگا ، ان شاء اللہ۔ اٹلانٹا مجھے تو پسند آیا تھا اور چند سال پہلے وہاں منتقل ہونے کے بارے میں سوچا بھی تھا۔ لیکن وہاں کوئی ڈھنگ کی جاب نظر نہیں آئی۔ اور ٹریفک کا مسئلہ بھی کچھ زیادہ تھا۔ اگر کبھی مستقبل قریب میں کوئی میٹنگ یا کانفرنس وغیرہ وہاں ہوئی تو ضرور چکر لگے گا۔